aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fariyaad"
ساز خاموش ہیں فریاد سے معمور ہیں ہمنالہ آتا ہے اگر لب پہ تو معذور ہیں ہم
کبھی کی بات ہے فریاد میرا وہ کبھی یعنینہیں اس کا کوئی مطلب نہیں اس کے کوئی معنی
اک ذرا صبر کہ فریاد کے دن تھوڑے ہیںعرصۂ دہر کی جھلسی ہوئی ویرانی میں
اور ضبط کہے فریاد نہ کراے عشق ہمیں برباد نہ کر
میری فریاد جگر دوز مرا نالۂ زارشدت کرب میں ڈوبی ہوئی میری گفتار
گانا اسے سمجھ کر خوش ہوں نہ سننے والےدکھتے ہوئے دلوں کی فریاد یہ صدا ہے
القصہ مآل غم الفت پہ ہنسو تمیا اشک بہاتی رہو فریاد کرو تم
اے گرفتار ابوبکر و علي ہشيار باشعشق کو فریاد لازم تھی سو وہ بھی ہو چکی
یہ خاموشی کہاں تک لذت فریاد پیدا کرزمیں پر تو ہو اور تیری صدا ہو آسمانوں میں
مگر فریاد کوئی بھی نہیں کوئیدریغ افتاد کوئی بھی
خاک مرقد پر تری لے کر یہ فریاد آؤں گااب دعائے نیم شب میں کس کو میں یاد آؤں گا
تلقین سر قبر پڑھیں مومن مغفورفریاد دل غالبؔ مرحوم سے نکلے
سن کر زباں سے ماں کی یہ فریاد درد خیزاس خستہ جاں کے دل پہ چلی غم کی تیغ تیز
سہمی سہمی سی فضاؤں میں یہ ویراں مرقداتنا خاموش ہے فریاد کناں ہو جیسے
سر پہ ڈنڈے پڑیں ہرگز نہ یہ افتاد آئےطالب علم نہ کرتا ہوا فریاد آئے
جن کے چنگل میں شب و روز ہیں فریاد کناںمیرے بے کار شب و روز کی نازک پریاں
تو اسے کھو کے مچل سکتا ہے رو سکتا ہےاور میں لٹ کے بھی فریاد نہیں کر سکتا
کوئے ستم کی خامشی آباد کچھ تو ہوکچھ تو کہو ستم کشو فریاد کچھ تو ہو
لب خاموش کی فریاد سے بچ کر کہاں جاؤں؟تمہیں کہہ دو دل ناشاد سے بچ کر کہاں جاؤں؟
الٰہی خیر وہ ہر دم نئی بیداد کرتے ہیںہمیں تہمت لگاتے ہیں جو ہم فریاد کرتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books