aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "farsh-e-KHaak"
کام سونے کا بنا ہے گنبد افلاک پرضو فگن ہوتا ہے عالم اس کا فرش خاک پر
دامن پسارے روح کالیٹا ہوں فرش خاک پر کب سے
جل رہا ہے سبزۂ بے رنگ فرش خاک پربھن رہا ہے دھوپ کی تیزی سے گیتی کا جگر
یہ فرش خاک تھا قالین زر فشاں اپنایہ مہر و ماہ یہ تارے تھے اپنے گھر کے دیئے
اک جمودی کیفیت چھانے لگی ادراک پرعرش سے گرتا ہو جیسے کوئی فرش خاک پر
میں کڑی ہوں گئے زمانوں کیشہر ماضی کے خاک دانوں کی
وہ خاک پاک جس نے تیرے خوں سے کر لیا وضوصداقتیں شجاعتیں اسی سے پائیں گی نمو
کسی کی کچھ نہیں سنتا نہ ہنستا ہے نہ روتا ہےوہ بس خاموش فرش خاک پر یوں ہی تڑپتا ہے
میرے لہو کی بوند میں غلطاں تھیں بجلیاںخاک دکن کو میں نے شرر آشنا کیا
جام پر شور سے گر جانے دو ناکام تمناؤں کی مےفرش مے خانۂ الفت پہ الٹ دو ساغر
شبنم کی بوندیںفرش زمیں پر
فرش نومیدیٔ دیدار بچھا ہے اب بھی
فرش آواز پہ رکھ اپنے پر اسرار قدماور چمکتے ہوئے سنگیت کا جادو پی جا
فرش سبز پرساعت مہر میں
ماتھے پہ فرش بوس روایات کا غبارچہرہ بہ فیض حلقۂ عشاق اگرئی
صوت و صدا ہےفرش زمیں پر چاند ستارے
فرش مخمل پہ مرے پاؤں چھلے جاتے ہیںنہ فرش مخمل نہ پائے نازک
اب آنچل چھت کا سر پر اوڑھتی ہےلمس فرش مرمریں سے
فرش مخمل پہ بچھی جاتی ہیں اس کی نظریںنیلے آنچل میں دمکتی ہوئی شفاف جبیں
لڑکھڑاتی ہوئی فرش و در و دیوار سے ٹکراتی ہوئیدل میں کہتی ہے کہ اس شمع کی لو ہی شاید
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books