aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fasurda"
تیری فسردہ روح کوچاہت کے کانٹوں کی طلب
دن کی تزئین فسردہ کا اثاثہ لے کرشوخ راتوں کی مسرت کا لہو بیچا ہے
مرے دل کی فسردہ خلوتوں میں جا نہ پائیں گییہ اشکوں کی فراوانی سے دھندلائی ہوئی آنکھیں
نہ اجڑے نگروں میں خاک اڑاتےفسردہ دل پریمیوں کے نوحے
فسردہ چھٹکی ہوئی چاندنی کا دھندلا غباریہ بھیگی بھیگی اداہٹ یہ بھیگا بھیگا نور
اک ایک کر کے فسردہ چراغوں کی پلکیںجھپک گئیں جو کھلی ہیں جھپکنے والی ہیں
مری فسردہ اور بجھی ہوئی جبیں کو چھو لیایہ کس نگاہ کی کرن نے ساز جاں لئے ہوئے
ایک میلا سا اکیلا سا فسردہ سا دیاروز رعشہ زدہ ہاتھوں سے کہا کرتا ہے
پچاس لاکھ فسردہ گلے سڑے ڈھانچےنظام زر کے خلاف احتجاج کرتے ہیں
رخصتفسردہ رخ لبوں پر اک نیاز آمیز خاموشی
پیکر التجا ہے خاموشیبزم انجم فسردہ ساماں ہے
خاک پر رینگنے والے یہ فسردہ ڈھانچےان کی نظریں کبھی تلوار بنی ہیں نہ بنیں
پھر چھیڑتی ہے موت حیات فسردہ کوپھر آتش خموش کو اکسا رہی ہے آج
نیا سال پھر آ گیا دوستوفسردہ روایات کو چھوڑ کر
کتنی کھوئی ہوئی بیمار و فسردہ آنکھیںٹمٹماتے سے دیے چار طرف نوحہ کناں
ہے بے کسوں کے لیے قوت عمل کی مثالفسردہ پھولوں کے دامن پہ مثل شبنم ہے
جواں نوجواں اور خمیدہ کمر بھیفسردہ جبیں بھی بہشت نظر بھی
موت کا فسردہ پن کتنا خوب صورت ہےاک جہاں اداسی کا بس مری ضرورت ہے!
اور چلا جاؤں گا اس جنگل میںجس میں تو چھوڑ کے اک قلب فسردہ کو اکیلے چل دی
ہر برگ فسردہ نے کھینچا دوشیزہ بہاروں کا دامناے صبح وطن اے صبح وطن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books