aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "field"
جب پڑھائی کرتے کرتے بور ہو جاتا ہوں میںداب کر بلا بغل میں فیلڈ پر آتا ہوں میں
بیٹھے ہوئے تھے زاویۂ قائمہ بنےجیسے محاذ پر ہو کوئی فیلڈ مارشل
کارخانوں کے بھوکے جیالوں کے نامبادشاہ جہاں والئ ماسوا، نائب اللہ فی الارض
پل بھر کے لیے اپنے کمرے کو فائل لینے آتا ہوںاور دل میں آگ سلگتی ہے میں بھی جو کوئی افسر ہوتا
کاغذوں کے بھونکنے پر سارتر کے پاس گئیتم راںؔ بو اور فرائڈؔ سے بھی مل آئے ہو کیا
ہائے کیا فرط طرب میں جھومتا جاتا ہے ابرفیل بے زنجیر کی صورت اڑا جاتا ہے ابر
پھسلا جو پاؤں پگڑی مشکل ہے پھر سنبھلنیجوتی گری تو واں سے کیا تاب پھر نکلی
میں بھی اس ہال میں بیٹھا تھاجہاں پردے پہ اک فلم کے کردار
میں بہت سادہ تھا ہر بات کو سادہ سمجھاپھول کو پھول کہا تارے کو تارا سمجھا
فلم نگر تک آ پہنچے ہیں سید پیر فقیرروئے بھگت کبیر
خرچ کا ٹوٹل دلوں میں چٹکیاں لیتا ہوافکر ذاتی میں خیال قوم غائب فی المزار
نہ جانے کسی نے چرایا؟ہمارے ہی ہاتھوں سے پھسلا؟
گیت لکھائیں پیسے نا دیں فلم نگر کے لوگان کے گھر باجے شہنائی لیکھک کے گھر سوگ
تبھی ہم نے اپنے جوتوں میں جھانک کر دیکھاساحل ابھی پوری طرح نہیں پھسلا تھا
سیڑھی پر پھسلی تھی تو سر پھوڑ لیا تھااپنے ہاتھ سے آگ کے اوپر رکھ کر آیا تھا میں اس کو
بلبلیں چہکارتی ہیں شاخ گل پر جا بجابلبلیں کیا فی الحقیقت چہچہاتی ہے بہار
اب جاڑا جھنڈے گاڑے گااور فیل فلک چنگھاڑے گا
ان دنوں میں مے نوشی فعل سود لگتا ہےعورتوں کی صحبت میں دل بہت بہلتا ہے
گھر سجانے کا اس کو بڑا شوق ہےفلم کا اور گانے کا بھی ذوق ہے
تمہاری دعوت قبول مجھ کو مگر تم اتنا خیال رکھنابیئر کسی بھی برانڈ کی ہو چکن فرائیڈ حلال رکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books