aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gaal"
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہےتیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
میں ترے کان سے لگ کر کئی باتیں کرتاتیری زلفوں کو ترے گال کو چوما کرتا
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہوحقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
کہ آسمان کے قرمزی رنگوں کی طرحمیرے گال سرخ
سو ایک روز کیا ہواوفا پہ بحث چھڑ گئی
جب تلک رشوت نہ لیں ہم دال گل سکتی نہیںناؤ تنخواہوں کے پانی میں تو چل سکتی نہیں
زندگی کہنے کو بے مایہ سہیغم کا سرمایہ سہی
ہڈیاں جسم کی نکلی ہوئی پچکے ہوئے گالمیلے سر میں جوئیں، اعضا سے ٹپکتا ہوا کوڑھ
بس اشک کہوں تو اک آنسوترے گورے گال کو دھو جائے
اے مرے سوچ نگر کی رانی وقت کی باتیں رنگ اور بوہر کوئی ساتھ کسی کا ڈھونڈے گل ہوں کہ بیلے میں ہوں کہ تو
دیکھ کے گال پہ ناخن کا مدھم سا لال نشانکوئی بھی ہوتا میری جگہ پر ہو جاتا حیران
گھنگرو کی پڑی آن کے پھر کان میں جھنکارسارنگی ہوئی بین طنبوروں کی مددگار
لوہے کی زنجیریں گل کراب ہمت ہی چھوڑ چکی ہیں
منڈیوں اور بازاروں کیگت دیکھ کے دنیا داروں کی
ماسٹر جی باہر گئے ہیںماسٹر جی گئے ذرا باہر
بھری ہوئی ریل میں چڑھو تو تم اپنی حرمت سنبھال رکھنانئے زمانوں کا ہے تقاضا پرائے ہونٹوں پہ گال رکھنا
آؤ بچو سبق پڑھائیں فارسی اور اردوگائے کو بولو گاؤ ہمیشہ ہرنی کو آہو
پھر آنسو آنسو گل جانااس کھیل میں جو بھی ہار گیا
ایک جھونکا بھی حوادث کا اسے کافی ہےپہلوئے گل میں دھڑکتی ہوئی شبنم کی طرح
میرے گھر آئی ایک ننھی پریچاندنی کے حسین رتھ پہ سوار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books