aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gair"
کس کی ہیبت سے صنم سہمے ہوئے رہتے تھےمنہ کے بل گر کے ہو اللہ احد کہتے تھے
تا سر عرش بھی انساں کی تگ و تاز ہے کیاآ گئی خاک کی چٹکی کو بھی پرواز ہے کیا
غیر کی بستی ہے کب تک در بہ در مارا پھروںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
غیر محسوس طریقے سے وہ چونکا ہوگاایک جملے کو کئی بار سنایا ہوگا
مرے گھر کا وہی سرنام تر ہے جو بھی بسمل ہےگزشت وقت سے پیمان ہے اپنا عجب سا کچھ
یہ غیر نہیں سب اپنے ہیںمت روکو انہیں پاس آنے دو
کبھی اپنی سی کبھی غیر نظر آئی ہےکبھی اخلاص کی مورت کبھی ہرجائی ہے
ہے طواف و حج کا ہنگامہ اگر باقی تو کیاکند ہو کر رہ گئی مومن کی تیغ بے نیام
سوئے گردوں نالۂ شبگیر کا بھیجے صفیررات کے تاروں میں اپنے رازداں پیدا کرے
نغمۂ بلبل ہو یا آواز خاموش ضمیرہے اسی زنجیر عالمگیر میں ہر شے اسیر
نہیں ہے غیر از نمود کچھ بھی جو مدعا تیری زندگی کاتو اک نفس میں جہاں سے مٹنا تجھے مثال شرار ہوگا
کہیں پھول کھلے کہیں سبزہ ہےکہیں بادل گھر گھر آتے ہیں
گر گر پڑے تو کوئی نہ لیے اسے سنبھالمفلس میں ہوویں لاکھ اگر علم اور کمال
اتنی مدت دل آوارہ کہاں تھا کہ تجھےاپنے ہی گھر کے در و بام بھلا بیٹھے ہیں
جب ہوا کھانے باغ جاتے تھےہو کے خوش حال گھر میں آتے تھے
غیر زعم اور خودی سے جو کرے گا حملہمیری امداد کو خود ذات خدا آئے گی
ریڈیو کہتا تھا سن لو کل ہماری عید ہےاور عالم کہتے تھے یہ غیر شرعی عید ہے
غیر سے ریشم و کمخواب کی راحت پا کرتو مجھے یاد بھی آئے گی تو کیا آئے گی
سو ایک روز کیا ہواوفا پہ بحث چھڑ گئی
کر چکا سیر اصل مرکز پر تو آنا چاہئےاپنے گھر کی سمت بھی آنکھیں اٹھانا چاہئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books