aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "galtaa"
ایک مدت سے گلتا جا رہا تھا
دیکھے میں گھنیرا لگتا ہےاور اندر گلتا جاتا ہے
ایک بار خود کو گلتا سڑتا دیکھ لیں
گلتا ہوا انسانی ماس ہے بچا کھچااور چاروں جانب
ٹکرا کر گلتا تھادرد رس رس کر ہوتا جاتا تھا
صرف گلتا پگھلتا ہے جلتا نہیںسوچتا ہوں
جسم نکلے ہوئے امراض کے تنوروں سےپیپ بہتی ہوئی گلتے ہوئے ناسوروں سے
نہ تم میری طرف دیکھو غلط انداز نظروں سےنہ میرے دل کی دھڑکن لڑکھڑائے میری باتوں سے
اور گھبرا کے کتابوں میں جو لی ہوگی پناہہر سطر میں مرا چہرہ ابھر آیا ہوگا
اسے تم فون کرتے اور خط لکھتے رہے ہو گےنہ جانے تم نے کتنی کم غلط اردو لکھی ہوگی
یونہی گاتا رہوں گاتا رہوں تیری خاطرگیت بنتا رہوں بیٹھا رہوں تیری خاطر
یہ زخم گلزار بن گئے ہیںیہ آہ سوزاں گھٹا بنی ہے
تو مجھ کو خدا را غلط مت سمجھناکہ میری ضرورت ہو تم بہت خوبصورت ہو تم
سر پر چھایا چھتری ہوگیاور دھوپ گھٹا بن جائے گی
لے کے پہنچے جہاںبٹ رہے تھے گھٹا ٹوپ بے انت راتوں کے سائے
رواں ہے چھوٹی سی کشتی ہواؤں کے رخ پرندی کے ساز پہ ملاح گیت گاتا ہے
تو بدھیا لادے بیل بھرے جو پورب پچھم جاوے گایا سود بڑھا کر لاوے گا یا ٹوٹا گھاٹا پاوے گا
دیکھا تو آدمی ہی یہاں مثل رانگ ہےفولاد سے گڑھا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
حرف غلط بن گئی عصمت پیر کنشتاور ہوئی فکر کی کشتئ نازک رواں
یہ کیسا عشق ہے اردو زباں کا،مزا گھلتا ہے لفظوں کا زباں پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books