aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ghaaT"
کچھ لفظ جنہیں معنی نہ ملےکچھ گیت شکستہ جانوں کے
زمانے کے انداز بدلے گئےنیا راگ ہے ساز بدلے گئے
طبلے مجیرے دائرے سارنگیاں بجاگاتے ہیں آدمی ہی ہر اک طرح جا بجا
بندگی میں گھٹ کے رہ جاتی ہے اک جوئے کم آباور آزادی میں بحر بیکراں ہے زندگی
صد ناز سے اترا کرتی تھیصہبائے غم جاناں کی پری
لوگ اب بھی ترانے گاتے ہیںاو دیس سے آنے والے بتا
یاد کی راہ گزر جس پہ اسی صورت سےمدتیں بیت گئی ہیں تمہیں چلتے چلتے
میں اپنے طور تمہیں استعمال کرتا ہوںیہ زندگی ہے یہاں گھات میں ہے ہر کوئی
جب اپنے حسیں گھر کی دہلیز پر جا رکے گیتو مکھ موڑ کر مسکرائے گی جیسے
آنکھ کھل گئی میریہو گیا میں پھر زندہ
یہی گھٹائیں یہی برق و رعد و قوس قزحیہیں کے گیت روایات موسموں کے جلوس
ساری نفرتیں بہہ جائیںگنگا گھاٹ پر اگر من بھی نہلائیں
ہر آن گھڑی گت بھرتے ہوں کچھ گھٹ گھٹ کے کچھ بڑھ بڑھ کےکچھ ناز جتاویں لڑ لڑ کے کچھ ہولی گاویں اڑ اڑ کے
گھٹ چکی ہوگیتمہارے جسم کا سورج پگھل چکا ہوگا
جمنا جی کے پاٹ کو دیکھااچھے ستھرے گھاٹ کو دیکھا
بوندوں کی جھمجھماوٹ قطرات کی بہاریںہر بات کے تماشے ہر گھات کی بہاریں
یہ دھج نہ دے جو اجنتا کی صنعتوں کو پناہیہ سینہ پڑ ہی گئی دیو لوک کی بھی نگاہ
۳یہ رس کا سیج یہ سکمار یہ سکومل گات
ہر نیا خانہ نئی گھات لیےوہ مگر بچتا رہا
ہر ایک منزل جو رہ گئی ہےفقط گزرتا ہوا فسانہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books