aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ghis"
شجر حجر نہیں کہ ہمہمیشہ پا بہ گل رہیں
نئے منظر نامے سے ترتیب دینے ہوں گےچلتے چلتے میرے جوتے بھی گھس گئے ہیں
گھس چکابجھا بھی چکا
اگر ذہن کمزور رہتا ہے اکثرتو کھا شہد کے ساتھ بادام گھس کر
خدا کی قدرت وہ ناک اپنی بڑے گھرانے میں گھس گئے ہیںجو اقربا سے اکڑ رہے تھے وہ سمدھیانے میں گھس گئے ہیں
بھیگی بھیگی کھال کی اندھی رونق سے واقف ہوں میں بھیجسموں سے سیلابی پیچ و خم سے گھس کر
انگلیوں پہ گن ڈالےاور دل کو سمجھایا
مرے اجداد کی مانندکہ جو ایڑیاں گھس گھس کے جئے
کس کی ہیبت سے صنم سہمے ہوئے رہتے تھےمنہ کے بل گر کے ہو اللہ احد کہتے تھے
آسماں گیر ہوا نعرۂ مستانہ تراکس قدر شوخ زباں ہے دل دیوانہ ترا
دور افق پار چمکتی ہوئی قطرہ قطرہگر رہی ہے تری دل دار نظر کی شبنم
میں تجھے گیت سناتا رہوں ہلکے شیریںآبشاروں کے بہاروں کے چمن زاروں کے گیت
اے عشق ہمیں برباد نہ کرہر دم ابدی راحت کا سماں دکھلا کے ہمیں دلگیر نہ کر
کچھ گن گن کرتے پروانےدو ننھے ننھے دستانے
کئی لفظوں کے معنی گر پڑے ہیںبنا پتوں کے سوکھے ٹنڈ لگتے ہیں وہ سب الفاظ
جہان آب و گل سے عالم جاوید کی خاطرنبوت ساتھ جس کو لے گئی وہ ارمغاں تو ہے
تو کیا مجھے تم جلا ہی لو گی گلے سے اپنے لگا ہی لو گیجو پھول جوڑے سے گر پڑا ہے تڑپ کے اس کو اٹھا ہی لو گی
کچھ لفظ جنہیں معنی نہ ملےکچھ گیت شکستہ جانوں کے
گراں گرچہ ہے صحبت آب و گلخوش آئی اسے محنت آب و گل
سنا ہے گھونسلے سے کوئی بچہ گر پڑے تو سارا جنگل جاگ جاتا ہےسنا ہے جب کسی ندی کے پانی میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books