aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ghuse"
خدا کا شکر ہے کہ تم ان سے مختلف نکلےجو پھول توڑ کے غصے میں باغ چھوڑتے ہیں
دل کیفیت اندوزغصے میں جو آ جائے
آیا غصے کا اک ایسا جھونکابجھ گئے سارے دیے
تمام پیشانیوں پہ ابھریںغم اور غصے کی گہری شکنیں
تھوڑی دیر کو ساتھ رہے کسی دھندلے شہر کے نقشے پرہاتھ میں ہاتھ دیے گھومے کہیں دور دراز کے رستے پر
بھائی کا ہاتھ بھی غصے سے جھٹک دیتی ہومیز پر یوں ہی کتابوں کو پٹک دیتی ہو
چودہ آنے سیر کی آواز سن کر آج کللال ہو جاتا ہے غصے سے ٹماٹر آج کل
اور غصے میں آ کرپھاڑ دینا اس خط کو
اوڑھے ہیں غصے کی چادرکچھ تم سوچو
بچوں کی بات چھوڑیئے بیگم کا ہے یہ حالغصے میں یوں سمجھئے کہ ہر شے پہ ہے زوال
غصے کا پسینہ پھوٹے گاموتی بن کر رخساروں پر
یہ بات سنی اک سانپ نےغصے سے لگا وہ کانپنے
غصے سے کیوں گھور رہی ہے میں آ جاؤں گاکہہ جو دیا ہے تیرے لیے اک گڑیا لاؤں گا
پھل ترکاری ایک نہ بھائےغصے میں بس ہونٹ چبائیں
اک طرف حاجت کی شدت اک طرف غیرت کا جوشنطق پر حرف تمنا دل میں غصے کا خروش
سر بکف ہند کے جاں باز وطن لڑتے ہیںتیغ نو لے صف دشمن میں گھسے پڑتے ہیں
امی ہمیں نہ غصے سے آنکھیں دکھائیےکیا واقعی ہے جھوٹ برا یہ بتائیے
ہوا روئے شنکر ہے غصے سے لالدکھائے گا اب رقص تانڈو جلال
جب میں بے تاب ہو جاتا ہوںتو اچانک وہ غصے میں آ جاتی ہے
آپ کو معصوم بچوں کا ہے گر کچھ بھی خیالبیٹھے بیٹھے ایک دم ہو جائیے غصے سے لال
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books