aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ghuumnaa"
پی کر مئے شوق جھومنا وہ تیرابے پروایانہ گھومنا وہ تیرا
انجان رستوں، وادیوں میں گھومنادریا کنارے ریت پر چلنا
کب تلک ایسے رشتے گرہ میں لیے گھومنابے خیالی میں تبدیل ہوتے ہوئے پیرہن میں
تم اسے ہمراہ لے کرگھومنا سنسان دریا کے کنارے
گھومنا ہر ایک کی پہلی پسنداس لیے ڈالا ستاروں یہ کمند
اٹھائے پلکوں پہ گھومنا ہےزمیں پہ وہ کالعدم رہیں گے
گہرے ساگر میں چاروں طرف گھومنا ہےمجھے ان جزیروں سے بھی دور رہنا ہے
اب کس لیے جہان خرابی میں گھومناوہ سو گئی تو اس نے نہ دیکھا کہ اس کے بعد
دوستی ساتھ میں بس وقت بتانا ہی نہیںگھومنا پھرنا فقط ہنسنا ہنسانا ہی نہیں
زمین لوگوں سے تنگ آ کر اپنے مدار میںگھومنا بند کر چکی ہے
تمہارے ہجر میں جنگل گھومنا چاہتا ہوںہجر ایک خزاں ہے یا کچھ اور ہے
مرمریں آتشیں روشنی سا بدنسر سے پاؤں تلک گھومنا ہے مجھے
حسنؔ نامی ہمارے گھر میں اک سقراطؔ گزرا ہےوہ اپنی نفی سے اثبات تک معشر کے پہنچا ہے
آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہوہ باغ کی بہاریں وہ سب کا چہچہانا
یہ جب نہ گزرا تھاتب کہاں تھا
اس نار میں ایسا روپ نہ تھا جس روپ سے دن کی دھوپ دبےاس شہر میں کیا کیا گوری ہے مہتاب رخے گلنار لبے
چوپال کی رونق گھٹنے لگی بھرتی کے دفاتر بڑھنے لگے
یہ پر پیچ گلیاں یہ بے خواب بازاریہ گمنام راہی یہ سکوں کی جھنکار
وہ گڑیوں کی شادی پہ لڑنا جھگڑناوہ جھولوں سے گرنا وہ گرتے سنبھلنا
جہاں زاد نو سال کا دور یوں مجھ پہ گزراکہ جیسے کسی شہر مدفون پر وقت گزرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books