aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gi.dgi.daate"
مسجدوں میں جاتےروتے گڑگڑاتے اور تسبیحیں پڑھا کرتے
گڑگڑاتے ہوئے بولومیں لکھ دوں
بندگی پوجا عبادت اس لئے بدنام ہےسب گنوا کر گاؤں والے گڑگڑاتے رہ گئے
گڑگڑاتے ہوئے اس خدا سےزمان و مکاں کے سفر تک
مدتوں میں اک اندھے کنویں میں اسیرسر پٹکتا رہا گڑگڑاتا رہا
گدگداتے ہیں جو سورج کے سنہرے ناخنپھر نکل آتا ہوں
سنا اور خرگوش رونے لگاگڑگڑانے لگا
کوئی فقیر کھڑا گڑگڑا رہا تھا ابھیبنا اٹھے اسے دھتکار کر بھگا بھی چکا
ترے قاصد کے یہ افکار دل کو گدگداتے تھےاور اپنے بھولپن سے میرے جذبوں کو ہنساتے تھے
مہنگی گاڑیوں کے سامنےگڑگڑاتی طوائف کا ایک آنسو
بستروں کے سب پیونداس کو گدگداتے ہیں
کتنے ہی ناشگفتہ لالہ و گلذہن بلبل کو گدگداتے ہیں
ان کے انا پرست کانگڑگڑاہٹیں سننے کے عادی ہو چکے ہیں
''مجھے وقت کی تیز دھوپ جلد خشک کر دے گی'' میں نے دہائی دیوہ غصے سے کانپنے لگا..... پھر مجھے سامنے رکھ کر گڑگڑایا
وہ ان کو گدگداتے تھےکمر پر لاد کر اپنی
گدگداتے رہےدل لبھاتے رہے
بڑے کرب سے گڑگڑائےخدارا کوئی مجھ کو باہر نکلنے کا رستہ بتائے
در پہ آئے ہیں جی ووٹوں کے گداگر دیکھومانگتے ہیں بھیک کیسے گڑگڑا کر دیکھو
وہ ساحرانہ ترانوں کو گنگناتے ہیںوہ شاعرانہ تمنا کو گدگداتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books