aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "girdaab-e-reg-e-jaan"
چھان کر دیکھ لی ریگ دشت زیاںڈھونڈ پائے نہ ہم دوسرا آسماں
ہمیں ناموس کی وراثت کوشعلۂ جاں بنا کے رکھنا ہے
جب بھی مہتاب زر افشاں کے ہو چہرے پہ نقابجان ہم رکھ کے ہتھیلی پر الٹ دیتے ہیں
تم تو قریب آ جاؤ!
گواہی جان دے کے تو نے دی ہے حق کی ذات پرچلیں گے قافلے ترے نشان پا کو دیکھ کر
کیسے کیسے عقل کو دے کر دلاسے جان جاںروح کو تسکین دی ہے دل کو سمجھایا بھی ہے
اپنا ہر خواب جواں سونپ چلا ہوں تجھ کواپنا سرمایۂ جاں سونپ چلا ہوں تجھ کو
آؤ میں تم سے روٹھ سی جاؤںآؤ مجھے تم ہنس کے منا لو
دو شمعوں کی لو پیچاں جیسے اک شعلۂ نو بن جانے کیدو دھاریں جیسے مدرا کی بھرتی ہوئی کسی پیمانے کی
روح و جاں کو ڈستی ہےروح و جاں میں بستی ہے
دل گداز تاریکیروح و جاں کو ڈستی ہے
میں آسودۂ ریگ خاموشاس رات کی جلتی آنکھوں کو دیکھوں
خاکستر دل کو ہے پھر شعلہ بجاں ہوناحیرت کا جہاں ہونا حسرت کا نشاں ہونا
دفعتاً سیل ظلمات کو چیرتاجل اٹھا دور بستی کا پہلا دیا
اے متوالو ناقوں والو! نگری نگری جاتے ہوکہیں جو اس کی جان کا بیری مل جائے یہ بات کہو
موج ریگ رواں نقوش نوی بنا دے
وہ چاندنی کا موسم وہ بے خودی کا عالموہ نور کا سمندر ریگ روان صحرا
ہم محبت کے خرابوں کے مکیںریگ دیروز میں خوابوں کے شجر بوتے رہے
عزیز تر مجھے رکھتا ہے وہ رگ جاں سےیہ بات سچ ہے مرا باپ کم نہیں ماں سے
جہان ریگ کے خواب گراں سے آج تو جاگہزاروں قافلے آتے رہے گزرتے رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books