aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "guftaar"
ناز ہے طاقت گفتار پہ انسانوں کوبات کرنے کا سلیقہ نہیں نادانوں کو
جسم پر قید ہے جذبات پہ زنجیریں ہیںفکر محبوس ہے گفتار پہ تعزیریں ہیں
میری فریاد جگر دوز مرا نالۂ زارشدت کرب میں ڈوبی ہوئی میری گفتار
حقیقت پہ ہے جامۂ حرف تنگحقیقت ہے آئینہ گفتار زنگ
میں شہید جستجو تھا یوں سخن گستر ہوااے تری چشم جہاں بیں پر وہ طوفاں آشکار
گفتار کے اسلوب پہ قابو نہیں رہتاجب روح کے اندر متلاطم ہوں خیالات
اور اب چرچے ہیں جس کی شوخئ گفتار کےبے بہا موتی ہیں جس کی چشم گوہر بار کے
ہوا میں شوخیٔ رفتار کی ادائیں ہیںفضا میں نرمیٔ گفتار کی صدائیں ہیں
لے کے نکلا ہوں گہر ہائے سخنماہ و انجم کا خریدار ہوں میں
نغمے پلے ہیں دولت گفتار سے تریپایا ہے نطق چشم سخن بار سے تری
اے عشق ازل گیر و ابد تاباے کاہن دانشور و عالی گہر و پیر
کبھی یہ گل نار ہو گیا ہے سناں پہ گفتار ہو گیا ہےکبھی ہوا ہے یہ غرق دریا
تم کیا کرتے ہو ہر وقت یہ جو تم بیزارتم ہو گفتار کے غازی وہ سراپا کردار
نرم ہوں گے تیرے جلوے بھی تری گفتار بھیبا حیا ہوگی تری پازیب کی جھنکار بھی
جرأت گفتار بھیبینائی بھی
چشم مشتاق کی خاموش تمناؤں کویک بہ یک مائل گفتار نہ کر دینا تھا
میں رفتار و گفتار کے ساتھ آئیمیں باجوں کی جھنکار کے ساتھ آئی
ہر چند مری قوت گفتار ہے محبوسخاموش مگر طبع خود آرا نہیں ہوتی
آنکھ وقف دید تھی لب مائل گفتار تھادل نہ تھا میرا سراپا ذوق استفسار تھا
لطف گفتار گرمئی آغوشبوسے اس درجہ آتشیں بوسے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books