aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "guhar-e-aab-daar"
کسی گوہر آب دار میںمری خواب خواب سی خواہشیں
اے جان درد مندی و ایمان آرزواے شمع طور و یوسف کنعان آرزو
وہ بھی اب نقد حکومت کو پرکھتے ہیں ضرورجن کو اب تک بھی تمیز گہر و سنگ نہیں
کھلتا ہی نہیں اب در جاناں یہ سنا ہےدیوانے کہاں جائیں کہاں رات گزاریں
اے ناقدو اے داد رسو وقت دعا ہےآفت میں گرفتار گروہ شعرا ہے
کہیں تو کاروان درد کی منزل ٹھہر جائےکنارے آ لگے عمر رواں یا دل ٹھہر جائے
دھڑکتا ہے دل اب بھی راتوں کو لیکنوہ نوحہ گر درد ہجراں نہیں میں
آؤ دور چلیںپیپل کی ہری ہری چھاؤں میں
جب ترے شہر و کوچہ و در سےزندگی سرگراں رہی تو نے
دامن دل پہ غبار رہ منزل ہے ابھیپائے افکار میں دیرینہ سلاسل ہے ابھی
غبار رہ گزار دہر میں آلودگی کب تکمرے زریں تصور کو بساط کہکشاں دے دے
سلوک ناروائے دار فانی دیکھتے جاؤہمارا حال بھی اے آنجہانی دیکھتے جاؤ
1مجھ سے انجان بنے دور بہت دور سہی
غبار صبح و شام میںتجھے تو کیا
بڑی دور سےمیں ہی اپنا حریف ازل
تن پہ بار ندامت اٹھائے ہوئے رک گئے تھےاس کے دیوار و در فرش و آنگن
کھلا ہے ہر ایک راز مجھ پر اب اس کھنڈر کاطلسم ٹوٹا ہے بام و در کا
زمیں کہ پاؤں تلے کوئی فرش زر ہو جیسےفلک کہ سر پر ردائے آب گہر ہو جیسے
بام و در چپ سادھ چکے ہیںطاق میں اک مٹی کا دیا اندھیاروں سے باتیں کرتا ہے
ساتھی میرےآؤ کچھ اور دیر میرا ساتھ نبھاؤ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books