aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gul-e-gulzaar"
گل و گلزار کے منظر وہ شعروں میں دکھاتا ہےوہ اپنے ہی خیالوں کی نئی دنیا بساتا ہے
مسکرانے لگے گل و گلزار
مٹا دے اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہیےکہ دانہ خاک میں مل کر گل گلزار ہوتا ہے
بربادیوں سے آج بچاؤ اسے رفیقگلزارؔ ہند پھر سے بناؤ اسے رفیق
ہے فصل گل پہ ابھی تک خزاؤں کا سایہکہ چار سو وہی رونا ہے وہ ہی ماتم ہے
ہجر جاناں میں طبیعت جو مکدر ہے جلیلؔجاؤ کچھ دیر کو سیر گل و گل زار کرو
یہ پہلی نظم ان سانسوں کی خاطر ہےکہ جن میں برہنہ بارش اتر کر ریگزاروں کی تپش آلود راہوں کو گل گلزار کرتی ہے
ملک کی ہوئی ہے تقسیم جب سے اے گلزارؔبٹ گیا گلستاں نفرت کے پاسبانوں میں
اور نئے رنگ کے گلزار کھلا دیتے ہووجد کے نقطے پہ یہ رقص جہاں رکتا ہے
اب کے تزئین چمن ہوگی لہو کی سرخیفصل گل اب کے نئے جلوے بکھیرے گی یہاں
جب تک نصیب تھا ترا دیدار دیکھناجس سمت دیکھنا، گل و گلزار دیکھنا
بہار شوق کی فضا عجیب گل کھلا گئیادائے ناز عاشقی نیاز کو سکھا گئی
قمریاں میٹھے سروں کے ساز لے کر آ گئیںبلبلیں مل جل کے آزادی کے گن گانے لگیں
اے مرے سوچ نگر کی رانی وقت کی باتیں رنگ اور بوہر کوئی ساتھ کسی کا ڈھونڈے گل ہوں کہ بیلے میں ہوں کہ تو
دیکھ کبھی تو موسم گل کوپت جھڑ کی آوازوں میں
خواب گراں سے غنچوں کی آنکھیں نہ کھل سکیںگو شاخ گل سے نغمہ برابر اٹھا کیا
وجہ بے رنگیٔ گلزار کہوں یا نہ کہوںکون ہے کتنا گنہ گار کہوں یا نہ کہوں
میں شاعر ہوں مجھے اہل ہنر فن کار کہتے ہیںمجھے رمز آشنائے نکہت گلزار کہتے ہیں
جس میں مانند گلزار تخلیق کا ہر پہلوتمہارا انتظاری رہتا ہے
زندگی باعث آزار بھی ہےزندگی نغمہ و گلزار بھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books