aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gul-e-nargis"
گل نرگس کی لڑی ٹوٹ گریکچھ پرندے گھنی شاخوں سے اڑے
گل نرگس پہ ہیں شبنم کے قطرےکہ سیپی ہے جو موتی سے بھری ہے
گل و نرگس و سوسن و نسترنشہید ازل لالہ خونیں کفن
اب کے تزئین چمن ہوگی لہو کی سرخیفصل گل اب کے نئے جلوے بکھیرے گی یہاں
قمریاں میٹھے سروں کے ساز لے کر آ گئیںبلبلیں مل جل کے آزادی کے گن گانے لگیں
دیکھ کبھی تو موسم گل کوپت جھڑ کی آوازوں میں
اے مرے سوچ نگر کی رانی وقت کی باتیں رنگ اور بوہر کوئی ساتھ کسی کا ڈھونڈے گل ہوں کہ بیلے میں ہوں کہ تو
خواب گراں سے غنچوں کی آنکھیں نہ کھل سکیںگو شاخ گل سے نغمہ برابر اٹھا کیا
تیری ہونٹوں کی لالی کی بس اک جھلک دیکھ کرگل و لالہ و یاسمن و نرگس و حنا
بن گئے رشک چمن لالہ و نرگس کی طرحداغ اور زخم تھے جتنے بھی مرے سینے میں
چشم نرگس نگراںچشم فسوں گر بیمار
تیرگی میں تری سانسوں کا اجالا بھی کہاںچشم نرگس میں لہو رنگ ہے شبنم شاید
مست و سرشار چمن لالہ و نرگس شادابجھوم کر چھائی ہے گلشن پہ گھٹا آج کے دن
حجاب اٹھ گئے اب کس کی پردہ داری ہےغضب کی دیدۂ نرگس میں ہوشیاری ہے
غنچہ غنچہ پر تبسم چشم نرگس پر غروریہ فسوں کاری ہوئی جس کے سبب وہ کون تھا
نشۂ نرگس خوباں مجھ سےغازۂ عارض و رخسار ہوں میں
لیکن مجھے ہر قید تعین سے بچا کرجو چاہے وہ اے نرگس مستانہ بنا دے
نہ جانے یہ گل خود روزمیں کی سخت پرتیں چیر کر
بہ حسن عارض و قدنگاہ نرگس مست
مری صدا ہے گل شمع شام آزادیسنا رہا ہوں دلوں کو پیام آزادی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books