aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gumraahii"
نہ گمرہی کی رات کاشب گنہ کی لذتوں کا اتنا ذکر کر چکا
گمرہی قلعوں میں محفوظ رہے گی کب تکسر اٹھائے گی ہوا بادباں کھل جائیں گے
نہ تیرگی کا تلاطم، نہ سیل رنگ و نورنہ خار زار تمنا میں گمرہی کا خیال
تم گمراہی پھیلاؤ ہم قرآن سناتے جائیں گےتم حرص بڑھاتے جاؤ ہم ایمان بڑھاتے جائیں گے
منزل نصیب کرنا گمراہی سے بچاناجو سیدھے راستے ہیں ان پر ہمیں چلا دے
ہر تھکن کے دور میں تو اک شجر ثابت ہواگمرہی کے واسطے بھی راہ بر ثابت ہوا
صد مرحبا یہ گمرہیٔ شوق چشم و دلہاں راہ آرزو میں بھٹکنے کی عمر ہے
اعتراف جہل ہے لا اعتراف گمرہیلا سے پہلے بس اندھیرا لا ثبوت آگہی
عقل وہ دے تجھ کو پہچانوںگمراہی کی خاک نہ چھانوں
گمرہی سے بچواور صراط مستقیم پہ چل نکلو
یہ ستم ظریفیٔ عہد نو بھی ہے نجمیؔ کتنی عجیب سیکہ جو گمرہی میں ہے مبتلا ہے اسی کو دعویٰ رہبری
یہ شہر بھی عجیب ہےہجوم گمرہی میں گھٹ رہی ہے روح زندگی
یہ سپوت بھارت کےگمرہی کے مارے ہیں
گمرہی ہے تو راستہ رکھ دیںان اندھیروں میں اک دیا رکھ دیں
یہ گمرہی ہےکہ
ہر قدم ہر قدم نت نئی گمرہیفاصلہ قربتوں کی سزا بن گیا
ان سے مذہب کا ہوا آہستہ آہستہ ظہورچار سو تھی گمرہی ہی گمرہی
تو کسی سوچ میں ڈوبی جو گھماتی مجھ کومیں ترے ہاتھ کی خوشبو سے مہک سا جاتا
باتوں کے وعدوں کے شہر طلسمات میںآنکھ پر خوش گمانی کی پٹی لیے
خطا و جرم کہوں اپنی بے گناہی کوسحر کا نور لکھوں رات کی سیاہی کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books