aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haashiyo.n"
کئی چراغ کتابوں کے حاشیوں میں ملےسنا کے اپنے عروج و زوال کے قصے
حاشیوں پر درج ہوتے ہیںاور فٹ نوٹ سے اوپر جھانکنے کی
اور ان جھوٹ کی جھالروں حاشیوں کو اٹھائے رکھانسل در نسل ہم قافلہ قافلہ بیل کندھے بدلتے حسیں جھوٹ کی یہ صلیبیں اٹھاتے رہے
چاندی کے پنوں پہسلکی مہین اور گھنے حاشیوں پر
صفحے صفحے پہ جس میں حاشیے ہیںتم سے بس اتنا پوچھنا ہے مجھے
سرمئی حاشیوں پر چھوڑ جاتے ہیں
یہ بھوکی نگاہیں حسینوں کی جانبیہ بڑھتے ہوئے ہاتھ سینوں کی جانب
فدا کرتا رہا دل کو حسینوں کی اداؤں پرمگر دیکھی نہ اس آئینے میں اپنی ادا تو نے
خیال ہی خیال میں، وہ حاشیہ نگاریاںجو دے گیا فریب وہ، شباب ڈھونڈھتا ہوں میں
کبھی ہم سن حسینوں میں بہت خوش کام و دل رفتہکبھی پیچاں بگولہ ساں کبھی جیوں چشم خوں بستہ
میں اور بھی کالا ہو گیا ہوںیہ حاشیے میں لکھا ہوا ہے:
ہمیشہ کے لئے مرقوم ہو جاتیںہماری ہستیاں مذموم ہو جاتیں
تجھ سے نظر ملائے یہ کس کی بھلا مجالتیرے قدم کا نقش حسینوں کے خد و خال
یوں جواب کاپی پر حاشیے لگاتے ہیںدائرے بناتے ہیں
کسی حاشیے پہ رقم نہ ہوںمیں فریب خوردۂ برتری
متن کے سب حاشیےجن سے عیش خام کے نقش ریا بنتے رہے!
وہ سڑکوں پہ پھولوں کی دھاری سی بنتیادھر سے ادھر سے حسینوں کو چنتی
اک سیہ ماتمی حاشیہ بن دیا ہےہوا اس سے کہنا
منتظر مرد و زنمستیاں ختم، مد ہوشیاں ختم تھیں، ختم تھا بانکپن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books