aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hadiiqa"
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہوحقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
چشم اقوام سے مخفی ہے حقیقت تیریہے ابھی محفل ہستی کو ضرورت تیری
حقیقت سے فسانے سےمجھے اب ڈر نہیں لگتا
فرض کرو یہ جوگ بجوگ کا ہم نے ڈھونگ رچایا ہوفرض کرو بس یہی حقیقت باقی سب کچھ مایا ہو
تجھ میں شعلے بھی ہیں بس اشک فشانی ہی نہیںتو حقیقت بھی ہے دلچسپ کہانی ہی نہیں
عجب بے ماجرا بے طور بیزارانہ حالت ہےوجود اک وہم ہے اور وہم ہی شاید حقیقت ہے
حقیقت ہوئی جیسے مجھ پر عیاںقلم بن گیا ہے خدا کی زباں
ترے سینے میں ہے پوشیدہ راز زندگی کہہ دےمسلماں سے حدیث سوز و ساز زندگی کہہ دے
مگر بھلانا بھی چاہوں تو کس طرح بھولوںکہ تم تو پھر بھی حقیقت ہو
مگر حقیقت میںپیڑ اپنی جگہ کھڑے ہیں
یہ چاہیں تو دنیا کو اپنا بنا لیںیہ آقاؤں کی ہڈیاں تک چبا لیں
روح مر جاتی ہے تو جسم ہے چلتی ہوئی لاشاس حقیقت کو سمجھتے ہیں نہ پہچانتے ہیں
حقیقت خرافات میں کھو گئییہ امت روایات میں کھو گئی
تیرا الطاف و کرم ایک حقیقت ہے مگریہ حقیقت بھی حقیقت میں فسانہ ہی نہ ہو
کیا تھال کٹوری چاندی کی کیا پیتل کی ڈبیا ڈھکنیکیا برتن سونے چاندی کے کیا مٹی کی ہنڈیا چینی
کاروبار شہر یاری کی حقیقت اور ہےیہ وجود میر و سلطاں پر نہیں ہے منحصر
عذاب جاں کی حقیقت کا اپنی افسانہمرے سفر کے وہ لمحے تمہاری پر حالی
تیرے شب و روز کی اور حقیقت ہے کیاایک زمانے کی رو جس میں نہ دن ہے نہ رات
تیری سانسوں کی تھکن تیری نگاہوں کا سکوتدر حقیقت کوئی رنگین شرارت ہی نہ ہو
سر آدم ہے ضمیر کن فکاں ہے زندگیزندگانی کی حقیقت کوہ کن کے دل سے پوچھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books