aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hajar"
شجر حجر نہیں کہ ہمہمیشہ پا بہ گل رہیں
جواہروں کی چٹانیں سی کچھ پگھلتی ہوئیںشجر حجر کی وہ کچھ سوچتی ہوئی دنیا
شجر حجر پہ ہیں غم کی گھٹائیں چھائی ہوئیسبک خرام ہواؤں کو نیند آئی ہوئی
کوئی اکائیشجر حجر ہو کہ ذی نفس ہو
کسی شہر میں کسی حجر میںفرش زمیں پر عرش بریں پر
کبھی بیکسی کو پکارتے ہیں شجر حجرمرے پاس کچھ بھی نہیں مگر
مرے لہو میں رواں وید بھی ہیں قرآں بھیشجر حجر بھی ہیں صحرا بھی ہیں گلستاں بھی
جب آکاش کا دل دکھتا ہےبچے بوڑھے شجر حجر چڑیاں اور کیڑے
روح چیخ اٹھتی ہے ہلتے ہیں شجر اور حجرخامشی ہوتی ہے کچھ اور نوا آلودہ
مثال تصویر جم گئے تھےشجر حجر سب کے سب گریباں میں سر جھکائے
شجر حجر سب کو عظمتیں دیںتجھی نے دی تھی
کیا شجرکیا حجر
شجر حجر ہوں کہ انساں ہوں یا ستارے ہوںسبھی حدود کے اک دائرے میں رہتے ہیں
حجر حجر پرتمام مخلوق ارض کے نام
رسول مصلوب کے دو ہزار برسوں کے بعد یہ واقعہ ہوایہ اس زمانے کی بات ہے جب رسول خورشید راس الافلاک پر چمکتا تھا
کیا سمندرکیا حجر
اک عہد حجر سے مصنوعی فطانت تکجب بھی کوئی خوں آشام صدا ٹکرائی میرے کانوں سے
اورعہد حجر کے اپنے بزرگوں کے فطری خوف و تجسس سے بھرے ہوئے
یوں ہی ہمیشہ کھلائے ہیں ہم نے آگ میں پھولنہ ان کی ہار نئی ہے نہ اپنی جیت نئی
کہ آخر اس جہاں کا ایک نظام کار ہے آخرجزا کا اور سزا کا کوئی تو ہنجار ہے آخر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books