aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "halqa-e-sad"
ورنہ غالبؔ کی زباں میں مرے ہمدم مرے دوستدام ہر موج میں ہے حلقۂ صد کام نہنگ
صد ہزار باتیں تھیںحیلۂ شکیبائی
دل کی نہ پوچھو کیا کچھ چاہے دل کا تو پھیلا ہے دامنگیت سے گال غزل سی آنکھیں ساعد سیمیں برگ دہن
خود زاہد صد سالہ گرفتار ہے جس میںوہ حلقۂ تزویر و فسوں زار ہے عالم
''عالم تمام حلقۂ دام خیال ''ہے
حلقۂ موج ہوا کافی نہیںوحشت ابر بدن کے واسطے
بالا تیرا مقام دنیائے شعر میںعرفیؔ بھی ایک بندۂ حلقہ بگوش ہے
میں اسیر حلقۂ بزدلیوہ کتاب کیسے پڑھوں گی میں؟
زندگی کی اوج گاہوں سے اتر آتے ہیں ہمصحبت مادر میں طفل سادہ رہ جاتے ہیں ہم
اب کیوں شریک حلقۂ نوع بشر نہیںانسان ہی تو ہیں یہ کوئی جانور نہیں
مہ و سال کی ندیاں پار کرتازمانہ گزرتا چلا جا رہا ہے
رات کی ملگجی افسردہ مہک آتی ہےحلقۂ باد صبا گردن میں
گرتا سنبھلتا رہوںحلقۂ روز و شب سے مچلتی ہوئی
حلقۂ مرگ مسلسل کی طرف بھاگیادھر چوتھے کوارٹر سے وہ نکلی
قربانی ایسے حال میں امر محال ہےبکرا ''تمام حلقۂ دام خیال ہے''
بیٹھا تھا ایک روز میں آنگن کی دھوپ میںعالم تمام حلقۂ دام خیال تھا
صبا کے بھیس میں پھرتے ہیں لوٹنے والےیہ لوگ حلقۂ دام خیال کہتے ہیں
تو مرے حلقۂ آغوش میں آ
حلقۂ اہل سخن میں جو مری توقیر ہےچھن نہ جائے ہر نئے شاعر سے گھبراتا ہوں میں
حلقۂ زلف صنم کی تیرگی سے دور ہوںزندگی کے پیچ و خم سلجھا رہا ہوں آج کل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books