aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ham-saf-e-mizhgaa.n"
بس چلی جا رہی ہے عمر گریزاں کی طرحٹھس کے بیٹھے ہیں مسافر صف مژگاں کی طرح
مگر جاں نثاری کے اس معرکے میںصف ہم رہاں کو پلٹ کر جو دیکھا
سفر کی رات تعاقب میں ہے سگ مامورنشان پا سے سراغ بدن نکالے گا
نہ اب ہم ساتھ سیر گل کریں گےنہ اب مل کر سر مقتل چلیں گے
سر مژگاں چراغ بصیرت جلائیں گے ہمعشق میں کس تصور کے
سگ ہم سفر اور میں
پرندہ شام کا اتراتو ہم نے بھی صف ماتم بچھائی
آ کہ تجھ کو صاحب مہر و وفا کرتے ہیں ہملے خود اپنی جنبش مژگاں عطا کرتے ہیں ہم
روایت ہےصفا و صدق کے بیٹے
اب تلک یاد ہے قوموں کو حکایت ان کینقش ہے صفحۂ ہستی پہ صداقت ان کی
جھاڑیوں میں الجھا ہےصفحۂ کلام پاک
پھول برساتا ہے اپنے دوستوں کی بزم میںاور گراتا ہے صف اغیار پر یہ بجلیاں
ہے راہ صاف و بے خطرنہ کوئی خوف ہے نہ ڈر
سندھ کے نالے کی آہوں کا دھواں شاید اٹھاکیسی تاریکی ہے سطح آب پر چھائی ہوئی
باد و باراں سے الجھتا خندہ زن گرداب پراک جزیرہ تیرتا جاتا ہے سطح آب پر
برج بھاشا میں ہے جو لذت وہ لذت اس میں ہےصاف قند فارسی کی بھی حلاوت اس میں ہے
مسکرانا سکھا دیا ہم کودے دیا حرف جوڑنے کا ہنر
نظم یادوں کی پوٹلی کھول کر بیٹھ جاتی ہےیادیں صفحۂ قرطاس پر پھیل جاتی ہیں
بیاض دل کو جو کھولیں تو جستجو ہوگیہر ایک صفحۂ ہستی کی گفتگو ہوگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books