aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "harf-shanaasii"
وقت کاتب ہے تو مسطر چہرےجب سے تحریر شناسی مری تقدیر ہوئی
میں تنہا ہجر کے جنگل کے غاروں میںجلاتی ہوں
بے نیازانہ تخاطب میں پریشاں سا ترےگوشۂ لب پہ کوئی حرف شناسائی کا
دولت لب سے پھر اے خسرو شیریں دہناںآج ارزاں ہو کوئی حرف شناسائی کا
مجھے بتاؤ کہ میں کہاں ہوںمجھے سمجھاؤ میں کون ہوں کیا ہوں اور کیوں ہوں
رات کے ہاتھ پہ جلتی ہوئی اک شمع وفااپنا حق مانگتی ہے
لوگ کہتے ہیںآواز کا
مرے ساتھی مرے دلبریہ مانا ہر گھڑی تجھ کو ستاتی ہیں مری یادیں
اداسی کے آنگن میںمحرومیوں کے گلابوں کی خوشبو
الہ آباد میں ہر سو ہیں چرچےکہ دلی کا شرابی آ گیا ہے
میں اگر شاعر تھا مولا تو مری عہدہ برائی کیا تھی آخرشاعری میں متکفل تھا تو یہ کیسی نا مناسب احتمالی
ظفر بھائی کو سارا شہر جانےانہیں میٹھی زباں دی ہے خدا نے
لفظ تقدیر مریحسن بھی لفظ میں ہے
کوئی مخلص مجھے تجھ سا نہ ملا تیرے بعدیاد آتی ہے بہت تیری وفا تیرے بعد
کئی صحرا مرے گام تمنا کے شناسا تھےوہ حرف و صوت کی وادی
کراچی کسی دیو قد کیکڑے کی طرحسمندر کے ساحل پہ پاؤں پسارے پڑا ہے
۱سرشک خوں رخ مضمون پہ چلتا ہے تو اک رستہ
کہیں نہ کیوں اے قوی تجھے ہم بصدق دل پاسبان اردوبنا ہے تیری ہی سعی و کاوش سے سیفیہ گلستان اردو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books