aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "harkat"
حلقۂ زلف کہیں گوشۂ رخسار کہیںہجر کا دشت کہیں گلشن دیدار کہیں
ایک اک حرکت سے انداز بغاوت آشکارعظمت انسانیت کے زمزمے گاتی ہوئی
اس کے ذہن نے حرکت میں آنا سیکھا ہےپتوں کے گرنے کی آواز مسلسل آتی ہے
میری راہ گزر پر بکھرےہلکی مدھم اور مسلسل حرکت
دھوپ کسی اونچی چوٹی سے گرتے پڑتے اتریبڑے بڑے پتھروں کے نیچے سایوں نے حرکت کی
ہر چیز سے انوکھی ہر شے سے ہیں نرالیاطوار مچھروں کے حرکات مچھروں کی
اور حرکت تا حال نا خالص
تو کیا حقیقت ایک کامل دائرہ ہے ابتدا اور انتہا کے بغیراگر ایسا ہے تو حرکت کہاں سے آئی
بے حرکت بے جان دھرے ہیںان ہونٹوں کی حسرت میں
اور اس نے شہر کی ننگی ہتھیلی میںشعاع حرکت بے سود کی اک کیل گاڑی
اپنا دم سادھے ہوئے پنبہ دہن ہوصرف حرکت ہو مگر لا صوت گونگی
سر پہ سامان اٹھائے ہوئے بنجاروں ساڈنڈی پگڈنڈی سڑک نقل و حمل حرکت و کوچ
کہ وہ جان جس سے یہ سارا جہانحرارت سے حرکت سے معمور تھا اب کہاں ہے؟
اور خود ایک کنٹرول روم میں بیٹھ کران کی حرکات کا تعین کرتا ہے
حرکت میں ساقی ہے کہاںبس جام محو رقص ہے
میں چلتا ہوںمگر پاؤں حرکت نہیں کر پاتے
پھر تصور کھا رہا ہے پیچ و تابپھر وہی ہیجان و حرکت کرب و درد و اضطراب
لیکن میری ٹانگوں میںحرکت کے کوڈز مسلسل مرتے جاتے ہیں
جس میں حال اک نقطۂ سکونینہ کوئی حرکت نہ کوئی رفتار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books