aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "havan"
ہوا میں اڑے جا رہے ہیںچیونٹیوں کی قطاریں قرن در قرن
جو ہون میں جلتا ہیںبابھن ہوگا
سورج کی چمکتی ہوئی کرنیں ہیں چھیڑتی ٹھنڈی ہواؤں کوبھر دیتی ہیں نور و حرارت سے باغوں کو اور ان کی فضاؤں کو
شام کو آج ادھر سے جو ہوا آتی ہےمجھ کو اس راگ کی رہ رہ کے صدا آتی ہے
کہ عمر بھر کے ساتھ کووہ بد تر از ہوس کہے
جب میرے سب چراغ تمنا ہوا کے ہیںجب میرے سارے خواب کسی بے وفا کے ہیں
تجھ سے کھیلی ہیں وہ محبوب ہوائیں جن میںاس کے ملبوس کی افسردہ مہک باقی ہے
قیس زحمت کش تنہائی صحرا نہ رہےشہر کی کھائے ہوا بادیہ پیما نہ رہے
یہ کالی رات کا آنچلہوا میں ناچتے بادل
بنے ہیں اہل ہوس مدعی بھی منصف بھیکسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں
ہاں مناسب ہے یہ زنجیر ہوا بھی توڑ دوںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
چکلوں ہی میں آ کر رکتی ہے فاقوں سے جو راہ نکلتی ہےمردوں کی ہوس ہے جو اکثر عورت کے پاپ میں ڈھلتی ہے
زہر ہی زہر ہے دنیا کی ہوا تیرے لیےرت بدل ڈال اگر پھولنا پھلنا ہے تجھے
سو اک معمول ہے عمران کے گھر کا عجب سا کچھحسنؔ نامی ہمارے گھر میں اک سقراطؔ گزرا ہے
یہ پانی ہوا اور یہ شمس و قمریہ موج رواں یہ کنارہ بھنور
وہ تم کب تھےکوئی سوکھا ہوا پتہ ہوا سے مل کے ٹوٹا تھا
براہیمی نظر پیدا مگر مشکل سے ہوتی ہےہوس چھپ چھپ کے سینوں میں بنا لیتی ہے تصویریں
ہوا بھی خوش گوار ہےگلوں پہ بھی نکھار ہے
یہ ٹھنڈی سانس ہواؤں کییہ جھلمل کرتی خاموشی
خیریت جاں راحت تن صحت داماںسب بھول گئیں مصلحتیں اہل ہوس کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books