aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hawas"
کہ عمر بھر کے ساتھ کووہ بد تر از ہوس کہے
بنے ہیں اہل ہوس مدعی بھی منصف بھیکسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں
چکلوں ہی میں آ کر رکتی ہے فاقوں سے جو راہ نکلتی ہےمردوں کی ہوس ہے جو اکثر عورت کے پاپ میں ڈھلتی ہے
براہیمی نظر پیدا مگر مشکل سے ہوتی ہےہوس چھپ چھپ کے سینوں میں بنا لیتی ہے تصویریں
ہوا بھی خوش گوار ہےگلوں پہ بھی نکھار ہے
خیریت جاں راحت تن صحت داماںسب بھول گئیں مصلحتیں اہل ہوس کی
ہزار گونہ ملامت کا بار اٹھائے ہوئےہوس پرست نگاہوں کی چیرہ دستی سے
تم اپنے حسن کی رعنائیوں پہ رحم کرووفا فریب ہے طول ہوس ہے کچھ بھی نہیں
ہوس بالائے منبر ہے تجھے رنگیں بیانی کینصیحت بھی تری صورت ہے اک افسانہ خوانی کی
ہوس کی دھوم دھام ہے، نگر نگر، گلی گلیقدم قدم کھلے ہوئے ہیں مکر و فن کے مدرسے
ہوس کاری ہے جرم خودکشی میری شریعت میںیہ حد آخری ہے میں یہاں تک جا نہیں سکتا
محبتوں کے سفر میں جو راستے ہیں وہیہوس کی سمت میں پگڈنڈیاں بھی ہوتی ہیں
وہ میری جرأتوں پر بے نیازی کی سزا دیناہوس کی ظلمتوں پر ناز کی بجلی گرا دینا
تمہیں میری ہوس پیشہمری سفاک قاتل بے وفائی کا گماں تک
یاں تک حواس اس کے اڑاتی ہے مفلسیمفلس بیاہ بیٹی کا کرتا ہے بول بول
پکارے کوئی ہم کو طاقت تھی کس کوکہ ہر بوالہوس کو تھے ہم تازیانہ
خود کو کتنا اداس پاتا ہوںگم سے اپنے حواس پاتا ہوں
کچھ خواب کہ جن کا ہوس جور ہے آئیندنیا ہے نہ دین!
خواہشوں کے پنجرہوس کے ٹکڑے
محبت شعلۂ پراں، ہوس بوئے گل بے بوز راز دہر کمتر گو!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books