aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hfz"
ملک و دولت ہے فقط حفظ حرم کا اک ثمرایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے
زندگی محبوب ایسی دیدۂ قدرت میں ہےذوق حفظ زندگی ہر چیز کی فطرت میں ہے
تا ابد آتے رہیں گےابوطالب کے بیٹے حفظ ناموس رسالت کی روایت کے امیں تھے
وہ جو کہلاتا تھا دیوانہ تراوہ جسے حفظ تھا افسانہ ترا
ہم تو شاعر ہیں ہم سچ نہیں بولتےفصل آتی ہے جب حفظ پندار کی
حفظ ہے کشف الخلاصہ سب مجھےیاد ہے ہر شعر کا مطلب مجھے
حصار ان کا ہر آفت اور مصیبت سے بچاتا ہےانہی کے حفظ سے ہوتی رہی مشکل کشائی اور مسیحائی
کیسے ہوں ہم صاحب ایمان بن مرغا بنےحفظ ہوتا ہی نہیں قرآن بن مرغا بنے
کہا اک بھیڑ نے کچھ میمنوں سےمرے پیارو ہمیشہ ساتھ ریوڑ کے رہو
آنسوؤں میں گھل کر سو گئی ہےدھوپ کا ذائقہ حفظ کرنا آسان نہیں ہوتا
تو پھر صبر کی آیاتحفظ ہو جاتی ہیں
حق پرستی کے لئے جیسے ولی اٹھتے ہیںحفظ دیں کے لئے فرزند علی اٹھتے ہیں
الجمعیۃ کے قریں ہو کے تصور جو چلاحفظ رحمان سا اک مرد جہاں یاد آیا
عقل غرق سیل نوح عشق کو اس سے نجاتعقل ماہی کا شکار عشق کو حفظ و اماں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books