aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hij.De"
ہیجڑے بھانڈ زنانے کی خوشامد کیجےمست و ہشیار دوانے کی خوشامد کیجے
تم نے کسی ہجڑے کے لب پرشعر کا پھول کھلے دیکھا ہے
کسی ہجڑے یا زنخے پہ لعن طعن مت کرووہ اپنے سوا کسی کا مذاق نہیں اڑاتا
غبار ہجر صحرا میں سرابوں سے اٹے موسم کا خمیازہچلو چھوڑو
شہدار نانا ہیجڑا اور بھاٹ منڈ چڑھاکھینچے ہوئے اسے چلے جاتے ہیں جا بہ جا
صبح فصل بہاراں بھی اک لفظ ہےشام ہجر نگاراں بھی اک لفظ ہے
شاید اسی سبب سےمستانہ ہیجڑا بھی
فتح کے نشے سے پلکیں بوجھل تھیںاس نے سوچا ہائیڈ پارک میں
وہ ہاتھ جو عظمتوں کے ہجے مٹا رہا ہےوہ ہاتھ لوح و قلم کے شجرے سے ٹوٹ جائے
رادھا کے ہجے ہی جدا ہیں ورنہ چاروںکا تماشہ ایک سا ہے
جھوٹ ہو وقت ہو کہ عشق مدامیاد ہو خواب ہو کہ ہجر دوام
ہجر عالم پہ چھایا تھا کچھ اس طرحوصل کے خواب وقف دعا ہو گئے
لذت وصل کی بیکلیہجر بیتاب کی روشنی
ایک ہجر بے اماں ہے ایک کوہ آتشیںسوز جاں ہے کیا شعور زیست کیا نا آگہی
پھر کیوں خلا سا کہیں ہےکھلا ہجر فن کار سے دل حزیں ہے
پھر غرق کر کے مذہب نو کی ہر ایک شےاس ہند بد نصیب کے حق میں دعا کریں
نظم کی تختی پہ غزل کے ہجےپنجوں پہ گاجنی کے بلکتے بلکتے
عجب تھا ہند پارینہ کا وہ قانون بھی جس میںجو کوئی مرد آوارہ
یہ ہجر تیز گام ہےبدن کی سلک ڈھل رہی ہے ریت سی
جب وہ مڑ کر دیکھتا تھا اس کو یوں لگتا تھا جیسے آٹھویں بیٹے کے دست راست میںاک گدا ہے جس پہ اس کے نام کے ہجے رقم ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books