aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "husn-e-aariz-e-raushan"
آج پھر سنولا رہا ہے عارض روئے حیاتموت کے قانون پر ہے زندگی کا گرم ہاتھ
بہ حسن عارض و قدنگاہ نرگس مست
آئینوں میں حسن شکستہ دیکھ رہی ہےکتنے چہرے ٹوٹے ٹوٹے
ترسی ہوئی نظروں کو اب اور نہ ترسا رےاے حسن کے سوداگر اے روپ کے بنجارے
اے مرے سوچ نگر کی رانی اے مرے خلد خیال کی حوراتنے دنوں جو میں گھلتا رہا ہوں تیرے بنا یونہی دور ہی دور
فضائے عارض و چشم و لب و گیسو کا شیدائیوہ عریاں
زلف و عارض و لب میںپیرا کا تماشا ہے
پھر خیال عارض تاباں نے لیں انگڑائیاںرات کو پھر دن بنانے کا زمانہ آ گیا
گیسو و عارض و لب ہی ترا معیار رہےسنگ مرمر کا بدن ہی ترا شہکار رہے
نشۂ نرگس خوباں مجھ سےغازۂ عارض و رخسار ہوں میں
لذت عارض و لب ساعت تکمیل وصالمیری تقدیر میں ہے اور تری بات میں ہے
مگر لبوں پہ نغمۂ حیات شاد کام ہےرہین عارض حسیں اسیر زلف مشکبو!
دلیل صبح روشن ہے ستاروں کی تنک تابیافق سے آفتاب ابھرا گیا دور گراں خوابی
وداع روز روشن ہے گجر شام غریباں کاچرا گاہوں سے پلٹے قافلے وہ بے زبانوں کے
تمہارے عارض و لبپہ نثار کتنے ہوں
سنتا ہے حسن شمس و قمر دیکھتا نہیںیعنی نظام شام و سحر دیکھتا نہیں
فریب خوردۂ بزم حیات ہوں یعنیمری نگاہ سے اب یہ حجاب اٹھاتا جا
جنبش مژگاں جادو جادوسحر زدہ ہیں منظر ہر سو
فطرت کا حسن سحر خیزاس کے راز بے کراں بے پناہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books