aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "husuul-e-shohrat"
جامعہ میں حصول زر علم و دانش کو آئے ہوئے تھے''کسی'' سے یہ مطلب ہے ہم کو خبر تک نہیں تھی کہ ہم سب کہاں جا رہے ہیں
خوب حصول علم کی خاطرکرتے محنت اچھے بچے
سگان کوچۂ شہرت کے غوغاکالے بازاروں کے دلالوں سے ڈرتے ہیں
تو حصول زر کی خاطر کس قدر بے چین ہےکسب دولت زندگی کا تیری نسب العین ہے
حصول منزل کی آرزو میںچراغ الفت کی لو بڑھائے
گلوبل ولیج کی آزاد مارکیٹ میںحصول انصاف عنقا ہو چکا ہے
اسی نا تناسب حصول و خسارہ کا رد عمل ہےکہ منزل کی آغوش میں بھی
حقیقت کا تقاضا ہے ہو دل کو جستجو پہلےحصول مدعا کو چاہئے کچھ آرزو پہلے
ارماں حصول عیش کا دراصل عیش ہےمنزل سے دل فریب ہے منزل کی آرزو
جو کوئی فکر رکھتا ہے حصول تندرستی کینظر اس سے نہیں پھرتی اصول تندرستی کی
میں قائل نہیں عاجزانہ عمل کاحصول تمنا یہ دشوار کر دے
اے صاحب نام و شہرتجس کو کل
ان کا مقصد ہے اگر کچھ تو حصول منفعتانقلابی شاعری ہو یا معماتی سخن
یاں ہے جو چیز وہ سچی نہیں جز نام خدانام و شہرت کے یہ چمکارے بھی بالکل جھوٹے
نہ ہے آنکھ کو کوئی جستجو نہ ہے قلب کو کوئی آرزونہ ہے ذوق سیر بہار جو نہ ہے شوق شہرت کو بہ کو
محبت جس میں لغزش بھی حصول کامرانی ہےمحبت جس کی ہر کاوش سرور جاودانی ہے
حصول زیست سے کیوں نورؔ نا شناسا ہےبقا کی راہ یہاں دور تک ندارد ہے
حصول علم کے لیےقدم قدم رواں دواں
تیرا پاگل پنتیری وجہ شہرت ہے
شوق شہرت ہوس گرمیٔ بازار نہیںدل وہ یوسف ہے جسے فکر خریدار نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books