aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ijtinaab"
جی چاہتا ہے کہ تم سے پوچھوںکیا راز اس اجتناب میں ہے
اس طرح کی باتوں سےاجتناب کرتے ہیں
لڑ رہا ہے جنگ آخر کیسۂ سرمایہ دارجوہری ہتھیار سے کرتا نہیں جو اجتناب
مگر یہ ضبط مرے قہقہوں کا دشمن تھاپیام مرگ جوانی تھا اجتناب مرا
کسی وزیر نے اس بزم کی صدارت کییہ بات مجھ کو بتانے سے اجتناب نہیں
یہ اور بات کہ اب اجتناب ہے تجھ سےیہ اور بات کہ دل احتساب کرتا ہے
زہے نشاط زہے حسن اضطراب ترانظر کی چھیڑ سے بجتا تھا جب رباب ترا
نہیں ہے جھوٹی گواہی سے اجتناب انہیںکیا نہ آج تک اس پر مگر کسی نے اٹیک
وہ جھوم جھوم کے ابر بہار کا آناوہ بجلیوں کی تڑپ اور وہ اضطراب ترا
بخشتا ہے تو زمانے کو شعور زندگیاور زمانے کو ہے تیری زندگی سے اجتناب
سامنے بے پردہ آنے میں نہیں کچھ اجتنابیہ نگاہ ملتجی یہ بھولی بھولی گفتگو
میری ہستی بھی رہی ہے آج تک محروم آبمجھ سے رنگینی کے چشموں نے کیا ہے اجتناب
آج کے ناماور
تیسرا مشیرروح سلطانی رہے باقی تو پھر کیا اضطراب
گوشۂ دل میں چھپائے اک جہان اضطرابشب سکوت افزا ہوا آسودہ دریا نرم سیر
روح مسلماں میں ہے آج وہی اضطرابراز خدائی ہے یہ کہہ نہیں سکتی زباں
خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دےکہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں
وہ آشفتہ مزاج اندوہ پرور اضطراب آساجسے تم پوچھتے رہتے ہو کب کا مر چکا ظالم
تیری نگاہ ناز سے دونوں مراد پا گئےعقل، غیاب و جستجو! عشق، حضور و اضطراب!
میں سوئی جو اک شب تو دیکھا یہ خواببڑھا اور جس سے مرا اضطراب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books