aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ik-do"
ایک دو ہی نہیں چھبیس دیےایک اک کر کے جلائے میں نے
ایک دو پل تو ذرا اور رکوایسی جلدی بھی بھلا کیا ہے چلے جانا تم
آگ کی اک دو لکیریںچھ لکیریں دس لکیریں
ایک دو تینک سین شین
اک، دو، تینان گنت پتے
ایک دو تین چارکتنے ہیں بگھار
بچوں کی پیدائش نےایک دو تین چار
ایک دو کا ذکر کیا سارے کے سارے نوچ لوںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
ایک دو پل میں مرا شہر ہے جلنے والا
مقیم اس مقام پرہیں ایک دو سفیر بھی
بڑھیا پایا تھااور کوئی تم سے بھی اک دو
اک دو پیکٹ بسکٹ کھائےٹھونس گئے دو درجن ٹافی
زمیں نے سگریٹ جلا رکھی ہےاک دو دس سو ہزار
بیاباں کو جل تھل بناتی ہیں گاتی ہیںایک دو تین
ایک دو کھیت چوکڑی بھر کےاپنی چستی پہ آفریں کر کے
زیر دستوں کے زور دستوں سےایک دو ہات ہونے والے ہیں
گھر کے کوٹھے پہ ایک دو بچےچارپائی پہ ہیں ڈٹے بیٹھے
بچ نکلے جو نظر سے اس کیاک دو دن میں وہ مرجھائے
اسی باعث میں ہوں انبوہ کی لذت سے بے مایہمگر تم اک دو پایہ راست قامت ہو کے دکھلانا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books