aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "imraan"
تو یہ زریونؔ جو ہے کیا یہ افلاطون ہے کوئیاماں زریونؔ ہے زریونؔ وہ معجون کیوں ہوتا
خاک میں لتھڑے ہوئے خون میں نہلائے ہوئےجسم نکلے ہوئے امراض کے تنوروں سے
ابن مریم بھی اٹھے موسی عمراں بھی اٹھےرام و گوتم بھی اٹھے فرعون و ہاماں بھی اٹھے
تری سنجیدہ باتیں یاد آئیں تو ہنساتی ہیںتری سب بھولپن میں کی ہوئی باتیں ستاتی ہیں
سڑک مسافت کی عجلتوں میںگھرے ہوئے سب مسافروں کو
وہ اک لمحہ بڑا مقدس تھاوہ اک لمحہ کہ جس میں
میں اس آدمی کی زبانکاٹ دینا چاہتی ہوں
سوچ رہا ہوں کیا تحفہ دوںشب کے پیڑ سے چاند کی ٹہنی توڑ کے لاؤں
تنہائی کے جوتے پہنےہم سیکنڈ ہینڈ قبروں میں رہ رہے ہیں
ہفتہ پہلے جب تیرافون آیا اور تو نے کہا
کالا حد سے بھی کالا تھااتنا کالا جتنی تیری سوچ
بیس برس وہ پرانی شرٹنکلی ہے الماری سے
خالی کمرہگہری سانسیں
ایک تتلی اڑیگلستاں کو چلی
پاگل لڑکیدیواروں کو گالیاں دیتی ہے
طے ہوئی تھی ایک ملاقات ریلوے ٹریک پرلیکن ریل گاڑی کا انجن مسلسل کھانستا رہا
میرا بچہ راہم جب اسکول سے لوٹامیں نے اس سے بستہ اپنے ہاتھ لے کر اس سے پوچھا
خلا میں غور سے دیکھوںتو اک تصویر بنتی ہے
ہر قدم یاد تجھے میری بہت آئے گیتو جہاں جائے گی ہم راہ مجھے پائے گی
جب مسجدوں اور امام بارگاہوں میںنقب لگائی جاتی تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books