aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "inkishaaf"
سر بزم کل مجھے دیکھ کروہ اسی خیال سے ڈر گئی
یہ بوڑھا انکشاف رہتا ہےیہ بوڑھا روتا رہتا ہے
جن کی بازگشت سے مرے وجود کی صداقتوں کا انکشاف ہوخدا کرے بشارتیں سنانے والے خوش کلام طائروں کی ٹولیاں
انکشاف کرتی ہےہر مقام و منزل پر
اس سے ہوتا ہے کمال شاعری کا انکشافاتنے پیچیدہ مطالب اور پھر بھی اتنے صاف
لمس سے اس کے ننھے ہاتھوں کےغنچۂ انکشاف ذات کھلے
تتلیوں کے پاؤں میں پھول پھول زنجیریںخوشبوؤں کی بستی میں خواب خواب تعبیریں
ساری دنیا کو ہے تیری عظمتوں کا اعترافتجھ سے ہوتا ہے ہماری قومیت کا انکشاف
جہاں تقدیر کی تصویریں مٹا دی جاتی ہیںمحبت کا انکشاف کہانی بن کر
نئے سے نیا صدمہ سہنے کو تیار رہتا ہوں صبح و شاماپنی جہالت کے انکشاف پر
گوشت تھا مقصود پرواز خیالانکشاف جسم تھا افکار عالی کا کمال
درمیاں آپ کے ہم کریں انکشافمشک سے اس کی قدرت نے بھر دی ہے ناف
ممکنات کے انکشاف میں محو ہےفلک و زمیں مہ و آفتاب و نجوم کہنہ کرشمے اس کے کمال کے
میں کوئی جواب نہ دے سکاتو مجھ پر یکایک یہ انکشاف ہوا
تیری نظریں دیکھتی ہیں انتہا آغاز میںمحو ہو جاتا ہے جب تو انکشاف راز میں
انکشافایجاد
وہ انکشاف فلاطوں شروح سینائیوہ ابتدائے داونچی مقال شوپنہار
پھر کر رہا ہوں شاہد فطرت سے چھیڑ چھاڑپھر انکشاف راز کئے جا ہوں میں
بر سر عام راز کھلتے ہیںانکشافات ہونے والے ہیں
انکشافات کی دریوزہ گری چھوڑ بھی دےگرد ہنگام میں ترتیب سے رکھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books