aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "israafiil"
مرگ اسرافیل پر آنسو بہاؤوہ خداؤں کا مقرب وہ خداوند کلام
دست بردار ہونے کی فکر میں ہےاسرافیل کی جمالیاتی حس کو جلا مل گئی
اور خوش فہمی مقررہ مذبوحمیری چنگھاڑ صور اسرافیل کا پیش آہنگ ہے
صور اسرافیل کے اتمام میں کھو جائےحشر اٹھے اور قیامت آئے
دنیا اسرافیل کے پہلے صور کے بعد یوں ہی لگتی ہے''گیس کے کمرے ''میں شاید یوں ہی ہوتا ہے
طرز نو کی شاعری بھی صور اسرافیل ہےشاعری ہابیل ہے اور طرز نو قابیل ہے
اب تو بستر کو جلدی سے تہہ کر چکولقمہ ہاتھوں میں ہے تو اسے پھینک دو
میرے لب تم سی سکو گےصور اسرافیل ہوں میں
اس میں اسرافیل اپنے نرسنگھے کی سمت درست کرتا ہےاور عزرائیل ایک عزم عظیم سے اپنے پر تولنے لگتا ہے
گنبد گردوں پہ اب تخئیل کی پرواز تھیدل کی دھڑکن جیسے اسرافیل کی آواز تھی
کہ حور و ملائک وہ جنات میںکیا ہے تجھے اشرف المخلوقات
خون اسرائيل آ جاتا ہے آخر جوش میںتوڑ دیتا ہے کوئی موسیٰ طلسم سامری
روشنائی کا شاندار اسرافسیدھے سیدھے سے کچھ سیہ دھبے
خوردنی چیزوں کے چہروں سے ٹپکتا ہے لہوروپئے کا رنگ فق ہے اشرفی ہے زرد رو
آب موتی کی چمک کندن کی ہیرے کی دمکاشرفی کا روپ ٹکسالی محاصل کی کھنک
لہو پکارتا ہے جیسے خشک صحرا میںپکارا کرتے تھے پیغمبران اسرائیل
یتیم بے نوا کی رہگزر پر اشرفی بن کرلئیم فاقہ کش کی جیب ممسک سے گرا ہوتا
ورنہ آخر دنآگ اور لکڑی کو اشرف المخلوق
ظلم تو سب پر سانجھا تھابنی اسرائیل و فرعون برابر
لگا منڈی پہنچ کر اشرف المخلوق ہیں بکرےہوا انسان کو محسوس خود انسان ہے بکرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books