aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "izaala"
کون بیتے ہوئے خواب پر خاک ڈالےکون اتنی غلط فہمیوں کا ازالہ کرے
اپنی بے خواب مسافت کا ازالہ کر لیںاپنے ہونے کا یقیں
تیرے موہوم تبسم کی کہانی کا حوالہ کیا تھااور اب مجھ سے گنہ گار محبت کی تباہی کا ازالہ کیا ہے
جس کا عمر بھر کوئیازالہ ہو نہیں سکتا
تھل کی بارش ہوں اورتمہاری ہر محرومی کا ازالہ
میں جو چاہوں غم ہستی کا ازالہ کر دوںظلمت بخت کو اک پل میں اجالا کر دوں
جیسے بنائے گئے بن گئےمیں کہاں تک ازالہ کروں
تھی تو موجود ازل سے ہی تری ذات قدیمپھول تھا زیب چمن پر نہ پریشاں تھی شمیم
وہ دن کہ جس کا وعدہ ہےجو لوح ازل میں لکھا ہے
عدل ہے فاطر ہستی کا ازل سے دستورمسلم آئیں ہوا کافر تو ملے حور و قصور
یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحروہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں
شہود اک فن ہے اور میری عداوت بے فنوں سے ہےمری پیکار ازل سے
مری عظمتوں کا حوالہ ہے توتو ہی روشنی ہے اجالا ہے تو
دور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائے!ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے!
مکاں فانی مکیں فانی ازل تیرا ابد تیراخدا کا آخری پیغام ہے تو جاوداں تو ہے
گل و نرگس و سوسن و نسترنشہید ازل لالہ خونیں کفن
ہے ازل سے ان غریبوں کے مقدر میں سجودان کی فطرت کا تقاضا ہے نماز بے قیام
سلسلۂ روز و شب ساز ازل کی فغاںجس سے دکھاتی ہے ذات زیر و بم ممکنات
جس کی پیری میں ہے مانند سحر رنگ شبابکہہ رہا ہے مجھ سے اے جويائے اسرار ازل
دیا رونا مجھے ایسا کہ سب کچھ دے دیا گویالکھا کلک ازل نے مجھ کو تیرے نوحہ خوانوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books