aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jabran"
اختلاف اس بات پر بھی قوم میں پایا گیاچاند خود نکلا تھا یا جبراً نکلوایا گیا
جبراً انہیں پڑھایا گیا تھا شروع میںطرحی مشاعرے کا سماں دے رہے تھے وہ
کھینچ کا جبراً بڑھاتا تھا)خطوط لب تو دیکھو!
تم بھی صبر کروجبراً خود کو کیا مظلوم بنانا ممکن ہوگا
مجھ پر جبراً مسلط کر دی گئیانکار یا فرار پر موت سے کم کی سزا کے سوچنے پر بھی
ہم سے پہلے تھا عجب تیرے جہاں کا منظرکہیں مسجود تھے پتھر کہیں معبود شجر
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیںیہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
خاک بر سر چلو خوں بداماں چلوراہ تکتا ہے سب شہر جاناں چلو
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاںچلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
یہ دنیا جہاں آدمی کچھ نہیں ہےوفا کچھ نہیں دوستی کچھ نہیں ہے
جگر کی آگ نظر کی امنگ دل کی جلنکسی پہ چارۂ ہجراں کا کچھ اثر ہی نہیں
دشت تنہائی میں اے جان جہاں لرزاں ہیںتیری آواز کے سائے ترے ہونٹوں کے سراب
گل کی کلی چٹک کر پیغام دے کسی کاساغر ذرا سا گویا مجھ کو جہاں نما ہو
تیرے قبضہ میں ہے گردوں تری ٹھوکر میں زمیںہاں اٹھا جلد اٹھا پائے مقدر سے جبیں
جب گھلی تیری راہوں میں شام ستمہم چلے آئے لائے جہاں تک قدم
کہ آخر اس جہاں کا ایک نظام کار ہے آخرجزا کا اور سزا کا کوئی تو ہنجار ہے آخر
تری آنکھوں کی اداسی تیرے سینے کی جلنمیری دل جوئی مرے پیار سے مٹ جائے گی
اے عشق خدارا دیکھ کہیں وہ شوخ حزیں بد نام نہ ہووہ ماہ لقا بد نام نہ ہو وہ زہرہ جبیں بد نام نہ ہو
سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہماراہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا
یہ دنیا جہاں بزم آرائیاںیہ محفل یہ میلے یہ تنہائیاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books