aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaise"
کہ تو نہیں ترا غم تیری جستجو بھی نہیںگزر رہی ہے کچھ اس طرح زندگی جیسے
ذات کی صدا آئیراہ شوق میں جیسے راہرو کا خوں لپکے
یہ روپہلی چھاؤں یہ آکاش پر تاروں کا جالجیسے صوفی کا تصور جیسے عاشق کا خیال
اور خود بھی نہ یاد آؤں تمہیںجیسے تم صرف اک کہانی تھیں
پانی کو چھو رہی ہو جھک جھک کے گل کی ٹہنیجیسے حسین کوئی آئینہ دیکھتا ہو
حقیقت ہوئی جیسے مجھ پر عیاںقلم بن گیا ہے خدا کی زباں
یہ جنگ ہے جس میں سب ہے جائزکوئی یہ کہتا ہے جیسے مجھ سے
سارے جذبےیہ جیسے پتے ہیں
یہ کس طرح یاد آ رہی ہو یہ خواب کیسا دکھا رہی ہوکہ جیسے سچ مچ نگاہ کے سامنے کھڑی مسکرا رہی ہو
وہ مرے آتے ہی اس کی نکتہ پرور خامشیجیسے کوئی حور بن جائے یکایک فلسفی
مجھے تو کچھ یوں لگا ہے جیسےوہ ساعتیں بھی گزر گئی ہیں
یوں اچانک ترے عارض کا خیال آتا ہےجیسے ظلمت میں کوئی شمع بھڑک اٹھتی ہے
جہاں زاد نو سال کا دور یوں مجھ پہ گزراکہ جیسے کسی شہر مدفون پر وقت گزرے
تھی نظر حیراں کہ یہ دریا ہے یا تصوير آبجیسے گہوارے میں سو جاتا ہے طفل شیر خوار
تیری بنا پائیدار تیرے ستوں بے شمارشام کے صحرا میں ہو جیسے ہجوم نخیل
کہ جیسے پان میں مہنگا قمام گھلتا ہےیہ کیسا عشق ہے اردو زباں کا۔۔۔۔
جو اپنی نرم مٹھی میں مجھے ایسے چھپا لیتا تھاجیسے کوئی ماں
پھر جیسے پہچان کے مجھ کواک بنجارہ جان کے مجھ کو
جیسے بیگانے سے اب ملتے ہو ویسے ہی سہیآؤ دو چار گھڑی میرے مقابل بیٹھو
کہانی کا کارواں جو گزرایتیم آنسو نے جیسے جانا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books