aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jalaa.uu.ngaa"
سب کو الفت کے مرکز پہ لاؤں گا میںایکتا کا دیا پھر جلاؤں گا میں
کچھ اس طرح ترے چہرے کو ہاتھوں میں بھر کرترے لبوں پہ لبوں سے دیے جلاؤں گا
چھوٹی ہی شمع سہی میں بھی جلاؤں گا کبھی
ماہم کی درگاہ پہ جا کرمیں بھی جلاؤں گا لوبان
بھٹک رہی ہے خلاؤں میں زندگی میریانہی خلاؤں میں رہ جاؤں گا کبھی کھو کر
وہ بھی اک پل کا قصہ تھے میں بھی اک پل کا قصہ ہوںکل تم سے جدا ہو جاؤں گا گو آج تمہارا حصہ ہوں
میں ان کو ایسے چھوڑ جاؤں گامیں اک دن یوں بھی جاؤں گا
اک بنجارہآوارہ پھرتے پھرتے جب تھک جاؤں گا
ہر اک ستم سے کہتا تھامیں تم سے جیت جاؤں گا
نہ جانے جاؤں گا کدھرکوئی نہیں جو ٹوک کر
تم پریشان نہ ہو، باب کرم وا نہ کرواور کچھ دیر پکاروں گا چلا جاؤں گا
مجھے یہ ڈر ہے کسی روز تیرے کرب سمیتمیں خود بھی دکھ کے سمندر میں ڈوب جاؤں گا
میں رنگ حنا آہنگ غزلانداز سخن بن جاؤں گا
میں تو آج نہ سوؤں گارات گئے تک جاگوں گا
میں سوچتا تھا کہ تم آؤگی تمہیں پا کرمیں اس جہان کے دکھ درد بھول جاؤں گا
میں ترا شہر چھوڑ جاؤں گااس سے پہلے کہ سادگی تیری
کھڑکیاں ہوں گی بینک کی روشنخون اس کا دئیے جلائے گا
اور میں پیار کی تقدیس پہ مرنے والادرد بن کر ترے احساس میں بس جاؤں گا
ایک بے نام سا بے رنگ سا خوفکچے احساس پہ چھایا تھا کہ جل جاؤں گا
مجھ پر یہ خوف اب چھایا ہےمیں کس سے ملنے جاؤں گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books