aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "janam"
عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیاجب جی چاہا مسلا کچلا جب جی چاہا دھتکار دیا
تم مسرت کا کہو یا اسے غم کا رشتہکہتے ہیں پیار کا رشتہ ہے جنم کا رشتہ
''کن''تو وقت کو بھی جنم ملے گا
برس برس کی ہو عادت کا جب حساب تو پھربہت ستاتی ہو جانم بہت ستاتی ہو
وہیں چھپا تھاجنہوں نے اس کو جنم دیا تھا
کب سے بیٹھا ہوا ہوں میں جانمسادہ کاغذ پہ لکھ کے نام ترا
مدد کرنی ہو اس کی یار کی ڈھارس بندھانا ہوبہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو
مرے جنم ہی کے دن مر گئی تھی ماں میریوہ ماں کہ شکل بھی جس ماں کی میں نہ دیکھ سکا
لیتی کسی فقیر کے گھر میں اگر جنمہوتے نہ میری جان کو سامان یہ بہم
چلو چھوڑو ہٹاؤ سبجنم دن ہے تمہارا آج
سال میں اک بار آتا ہےآتے ہی مجھ سے کہتا ہے
جنم کے پہیے پر موت کی رتھ دیکھ رہی ہوںزمینوں میں میرا انسان دفن ہے
گھر نہ بسے گا جن کا جنم بھران بچھڑوں کا کیا ہے ٹھکانا؟
جو میرے اپنے گئے جنم کی مدھر صدا ہے
جنم کا اندھاجو سوچ اور سچ کے راستوں پر
طلوع زندگیٔ نو کی داستاں لئے ہوئےنیا جنم ہوا مرا کہ زندگی نئی ملی
جنم دن لکشمی کا ہے بھلا اس دن کا کیا کہنایہی وہ دن ہے جس نے رام کو راجہ بنایا تھا
کچھ لوگ کہتے ہیں اداسی تنہائی کی کوکھ سے جنم لیتی ہےممکن ہے ٹھیک کہتے ہوں
میں سمجھتا ہوں کسی صبح درخشاں کے عوضقہر کی ایک نئی رات کو دے گی یہ جنم
جانے کس کوکھ نے جنا اس کوجانے کس صحن میں جوان ہوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books