aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "japuu.n"
تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھےمیری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تمہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں
اور میں جس نے تجھے اپنا مسیحا سمجھاایک زخم اور بھی پہلے کی طرح سہ جاؤں
راستے میں رک کے دم لے لوں مری عادت نہیںلوٹ کر واپس چلا جاؤں مری فطرت نہیں
چاہتا ہوں کہ بھول جاؤں تمہیںاور یہ سب دریچہ ہائے خیال
میں شاید تم کو یکسر بھولنے والا ہوںشاید جان جاں شاید
نہیں معلوم زریونؔ اب تمہاری عمر کیا ہوگییہی ہے دل کا مضمون اب تمہاری عمر کیا ہوگی
ابھی تک آدمی صید زبون شہریاری ہےقیامت ہے کہ انساں نوع انساں کا شکاری ہے
میں بھول جاؤں تمہیںاب یہی مناسب ہے
اس قید کا الٰہی دکھڑا کسے سناؤںڈر ہے یہیں قفس میں میں غم سے مر نہ جاؤں
دل ناکام میں کہاں جاؤںاجنبی شام میں کہاں جاؤں
تو اس طرح سے مری زندگی میں شامل ہےجہاں بھی جاؤں یہ لگتا ہے تیری محفل ہے
وہ کتاب حسن وہ علم و ادب کی طالبہوہ مہذب وہ مؤدب وہ مقدس راہبہ
کون آیا ہےکوئی نہیں آیا ہے پاگل
بہت ستاتی ہو جانم بہت ستاتی ہومیں بھول جاؤں مگر کیسے بھول جاؤں بھلا
تمنا کی وسعت کی کس کو خبر ہے جہاں زاد لیکنتو چاہے تو بن جاؤں میں پھر
آؤ میں تم سے روٹھ سی جاؤںآؤ مجھے تم ہنس کے منا لو
وہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیںاکیلے راستے پہ جب میں کھو جاؤں تو ملتے ہیں
تمہارے نام تمہارے نشاں سے بے سروکارتمہاری یاد کے موسم گزرتے جاتے ہیں
میں امرتا تمہیں سوچوں تو میرے ساحر ہومیں فارحہ تمہیں دیکھوں تو جون لگتے ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books