aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jhuutaa"
فرض کرو ہم اہل وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوںفرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں
تمہاری موت کی سچی خبر جس نے اڑائی تھیوہ جھوٹا تھا
یا کوئی کھوٹ ہے تیرے دل میںیا میرا غم جھوٹا ہے
''وہ ناک کی نتھ نہ بیچنا تموہ جھوٹا موتی ہے، تم سے سچا کہا تھا میں نے،
یہ تن کا جھوٹا جادو بھییہ من کی جھوٹی خوشبو بھی
کبھی سچی باتوں کو جھوٹا بتایاکبھی جھوٹی باتوں کو سچ کر دکھایا
میلے کچیلے کپڑے آنکھیں بھی ڈبڈبائینے گھر میں جھولا ڈالا نے اوڑھنی رنگائی
میں بھی جھوٹا تم بھی جھوٹےآؤ چلو تنہا ہو جائیں
جھوٹا ہے جو اندھوں میں کانا راجا ہے کہتا ہےجا کر دیکھو کانی نگری اندھا راجا رہتا ہے
میں کب سے خالی سجدے کر رہا تھاغلط لوگوں پہ جھوٹا مر رہا تھا
سیدھا کچھ سچا جھوٹا لکھتی مٹاتیسی ہوں
میں وہ جھوٹا ہوںکہ اپنی شاعری میں آنسوؤں کا ذکر کرتا ہوں
کیوں سوچ رہا ہےجھوٹا ہے یہ پیالہ
تیغ لہو میں ڈوبی تھی اور پیڑ خوشی سے جھوما تھاباد بہاری چلی جھوم کے جب اس نے مجھ کو دیکھا تھا
جسے تم تاریکی کے مفہوم میں صرف کر چکے ہوتم نے شعور کو جھوٹا
باتوں کے گجرے پہنائے تھےتو نے میرا جھوٹا پانی پی کے
جو مجھ میں نہیں تھیمیں جھوٹا اس سچ سے ڈرتا تھا
کذب مکمل ہے یہ کہانییہ سارا افسانہ جھوٹا
بہت جھوٹا ہے آئینہکبھی وہ دیو قامت ہستیوں کو ایک دم بونا دکھاتا ہے
نہ جانے کتنی لڑکیوں سےجھوٹا پیار کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books