aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "joban"
یہ چھب یہ روپ یہ جوبن یہ سج یہ دھج یہ لہکچمکتے تاروں کی کرنوں کی نرم نرم پھوار
انساں وہ اٹھا جس کا ثانی صدیوں میں بھی دنیا جن نہ سکیمورت وہ مٹی نقاش سے بھی جوبن کے دوبارہ بن نہ سکی
میرے جیون کی بہار تم ہومیرا یہ جوبن سنگار تم ہو
اور ٹائپ کی گت پہ ناچتا ہےتیرا دوشیزہ نغمئ جوبن
وہ جوبن چشمۂ شاہی کی دوشیزہ بہاروں کاکہ گل پھولے ہیں یا جھرمٹ اتر آیا ستاروں کا
وصل کی خواہش اور بڑھا دیتا ہےپورے چاند کی رات کا جادو جوبن پر آ جاتا ہے
جب ہوں بجلی کے قمقمے روشندیکھو اس وقت شملے کا جوبن
مٹھی گیہوں کی گڑیاجنگل جن میں سدا ہی ایک کتاب کھلی تھی جوبن کی
ارے جب اگتی ہوں تو کیا جوبن ہوتا ہے مجھ پرنئی نئی گھاس پر سورج کی کرنیں پڑتی ہیں تو
گرمی جوبن پر جب آئےآ کر یہ فصلوں کو پکائے
جوبن تیرا جوش پردل میں آگ لگائے
برستے ہوئے مینہ کی بوچھار میںاپنا جوبن نکھارے
تیرا جوبن کہ جو شرمندۂ صد فتنہ ہےسکر یہ تیرے حضوری کا بیاں کیسے ہو
پورے جوبن پر آئی ہوئی گھاس تھیاونچے اونچے زمرد کے انبار تھے
سبزے کا جوبن چڑھا ہےپپیہے نے آواز دے کر
یہ جسم بہاروں جیسا یہ چال ستم گر جیسییہ پاک پوتر جوبن درپن خود ہی شرمایا
یعنی فصلوں کے بھرپور جوبن لٹےجھونپڑے ہی نہیں بلکہ آنگن لٹے
جیسے جوبن شوخیٔ تحریر کا اٹھتا ہواعنفوان زرنگار
زمستاں کی راتوں کا یخ بستہ جوبنبھڑکنے لگا ہے سلگتا تصور
اپنے آنچل میں سمیٹے کل جہاں کی ظلمتیںمحو غفلت بھیلنی کا تلخ جوبن ہے کہ رات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books