aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "john"
آدھی آدھی بات پوچھنی شروع کیجان ڈنؔ کیا کر رہا ہے
جان بل کی ہیں سازشیں جاریملک پر ہیں نوازشیں جاری
موٹی سی میگزین بھی تھی اک دھری ہوئیجس کے سر ورق پہ تھے سر جون مائیکل
ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پران میں اک رمز ہے جس رمز کا مارا ہوا ذہن
ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تمہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں
اور میں جس نے تجھے اپنا مسیحا سمجھاایک زخم اور بھی پہلے کی طرح سہ جاؤں
چاک سینوں کے سلنے لگے تم کہواس کھلے جھوٹ کو ذہن کی لوٹ کو
راستے میں رک کے دم لے لوں مری عادت نہیںلوٹ کر واپس چلا جاؤں مری فطرت نہیں
چاہتا ہوں کہ بھول جاؤں تمہیںاور یہ سب دریچہ ہائے خیال
میں شاید تم کو یکسر بھولنے والا ہوںشاید جان جاں شاید
علامہ سید شفیقؔ حسن ایلیا کے پوتےسید جونؔ ایلیا حسنی الحسینی سپوت جاہ''
مری آواز میں چھپ کرتمہارا ذہن رہتا ہے
عطا مومن کو پھر درگاہ حق سے ہونے والا ہےشکوہ ترکمانی ذہن ہندی نطق اعرابی
میں بھول جاؤں تمہیںاب یہی مناسب ہے
اس قید کا الٰہی دکھڑا کسے سناؤںڈر ہے یہیں قفس میں میں غم سے مر نہ جاؤں
یہ ذہن میں بنتی اور بگڑتی ہوئی فضائیںوہ فکر میں آئے زلزلے ہوں کہ دل کی ہلچل
خیال زہد ابھی کہاںابھی تو میں جوان ہوں
دل ناکام میں کہاں جاؤںاجنبی شام میں کہاں جاؤں
تو اس طرح سے مری زندگی میں شامل ہےجہاں بھی جاؤں یہ لگتا ہے تیری محفل ہے
وہ کتاب حسن وہ علم و ادب کی طالبہوہ مہذب وہ مؤدب وہ مقدس راہبہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books