aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jugnu.o"
کچھ جگمگ جگنو جنگل سےکچھ جھومتے ہاتھی بادل سے
مجھے عشق کے پر لگا کر اڑامری خاک جگنو بنا کر اڑا
ان جگنوؤں کے نور سےچمکی ہے کب وہ زندگی
سن کر بلبل کی آہ و زاریجگنو کوئی پاس ہی سے بولا
کہ ہم کو تتلیوں کےجگنوؤں کے دیس جانا ہے
سہانی نرم لویں دیتے ان گنت جگنوگھنی سیاہ خنک پتیوں کے جھرمٹ سے
زندگی کی ساعتیں روشن تھیں شمعوں کی طرحجس طرح سے شام گزرے جگنوؤں کے شہر میں
جہاں چیونٹیاں ہوئیں خیمہ زنیہاں جگنوؤں کے مکان تھے
تتلی جگنو رنگ و خوشبوگل و بلبل جیسے
محبوب دلبروں کی زلفیں بکھیریاں ہیںجگنو چمک رہے ہیں راتیں اندھیریاں ہیں
اسے کہنا محبت پھول کلیاں اور خوشبو ہےاسے کہنا محبت چاند تارے اور جگنو ہے
فضا میں بجھ گئے اڑ اڑ کے جگنوؤں کے شرارکچھ اور تاروں کی آنکھوں کا بڑھ چلا ہے خمار
کیا ضروری ہے ہر اک راہ میں جگنو چمکیںکیا ضروری ہے کہ اشکوں کو روانی بھی ملے
جلتے لفظوں کے دہکتے جگنوتیر جائیں تو سکوت شب عریاں ٹوٹے
ہونٹوں کے جگنولے گیا
وہی نقطہ مجھے تشکیک کے جنگل میںجگنو بن کے منزل کی طرف رستہ دکھاتا ہے
اپنے سارے جگنو سارے پھولسنبھال کے رکھ لے
چاند تارے تو کہاں اب کوئی جگنو بھی نہیںکتنا شفاف اندھیرا نظر آتا ہے مجھے
یہ رات کا چھلنی چھلنی سا کالا آسماں ہےکہ جس میں جگنو کی شکل میں
جگنو کي روشني ہے کاشانہء چمن ميںيا شمع جل رہي ہے پھولوں کي انجمن ميں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books