aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "juu-e-kam"
کوہکن پھر سر کہسار نہ اٹھا کوئیجوئے کم آب بھی افسانۂ موہوم بنی
ذرہ ذرہ جھوم کر لینے لگا انگڑائیاںکہکشاں تکنے لگی حیرت سے سوئے جوئبار
قمریاں میٹھے سروں کے ساز لے کر آ گئیںبلبلیں مل جل کے آزادی کے گن گانے لگیں
اے متوالو ناقوں والو دیتے ہو کچھ اس کا پتانجد کے اندر مجنوں نامی ایک ہمارا بھائی تھا
جنوری کا مہینہ جو آ کر گیاپھر نئے سال کی ابتدائی کر گیا
انجم کم ضو گرفتار طلسم ماہتابدیکھتا کیا ہوں کہ وہ پيک جہاں پيما خضر
ردائے خاکدور کے سفر کے لوگ
وہ سکوت منظر جوئے آبوہ خموش جلوۂ ماہتاب
عارض پر نور جھلکا گیسوئے شب رنگ سےجوئے بار ساز دل نکلی سکوت سنگ سے
تمہارے ہاتھوں کی جنبشوں میںہے جوئے رنگ بہار دیکھو
جیسے خاموشیوں میں صحرا کیہو صدائے خرام جوئے رواں
کہ جوئے صحرا بہے گی کب تکیہ زندگی ایک جوئے صحرا ہے بہہ رہی ہے
روغن قاز تھا بہت ارزاںبخشش بے حساب تھا وہ شخص
میرے دشمن مرے خوں کے پیاسے کئی جنگلی جانور ڈھونڈتے ہیںجوئے یاد حسیں کی روانی میں کوئی سلگتا ہوا عکس ہے
لب جوئے مے خامشیاور صید فغاں کوئی حرف تکلم
روشنی تیز کرو، تیز کرو، تیز کرو،جوئے خوں چشم تمنا سے رواں ہے یہ کیوں
بام و در خامشی کے بوجھ سے چورآسمانوں سے جوئے درد رواں
وادیٔ نکہت بیز میںجوئے خراماں بن گئی
نہ کوئی خواب آنکھوں میں نہ دل میں آسرا کوئینہ جوئے خوں سے بچنے کا نظر میں راستہ کوئی
کہ گونجتی گپھاؤں سے ابل پڑاوہ جوئے ذات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books