aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaahe"
نہ ایسی خوش لباسیاںکہ سادگی گلہ کرے
اور ضبط کہے فریاد نہ کراے عشق ہمیں برباد نہ کر
کوئی سانس بھرے مرے پہلو میں کوئی ہاتھ دھرے مرے شانے پراور دبے دبے لہجے میں کہے تم نے اب تک بڑے درد سہے
کہا تھا لوٹ آئیےمری قسم نہ جائیے
ان کے ہونٹوں کو بھی ان کہے خواب کا ذائقہ چومتا تھا!آنے والے نئے موسموں کے سبھی پیرہن نیلمیں ہو چکے تھے!
پاپ کے پھندے ظلم کے بندھناپنے کہے سے کٹ نہ سکیں گے
مفلس کرے جو آن کے محفل کے بیچ حالسب جانیں روٹیوں کا یہ ڈالا ہے اس نے جال
بہت سے ان کہے لفظوں سےتصویریں بناتے تھے
اور کچھ نہ کہوچاہے بولیں نہ وہ
پیشتر اس کے کہ ہم پھر سے مخالف سمت کوبے خدا حافظ کہے چل دیں جھکا کر گردنیں
تو کہہ اٹھی: 'حسن یہاں بھی کھینچ لائیجاں کی تشنگی تجھے!'
یہ مہر و ماہ حق نے بنائے ہیں کاہے کےوہ سن کے بولا بابا خدا تجھ کو خیر دے
کیوں سوچتے ہو اک نظم لکھوکیوں اپنے دل کی بات کہو
یہ کف ہوا پہ زمین تھیوہ فلک کہ مشت غبار تھا
خوش مزاجی سا زمانے میں کوئی جادو نہیںہر کوئی تحسیں کہے ایسی طبیعت چاہئے
سبزوں کی لہلہاہٹ کچھ ابر کی سیاہیاور چھا رہی گھٹائیں سرخ اور سفید کاہی
ان کہے حرف بھی سن سکوآرزو کی وہ تحریر بھی پڑھ سکو
صف بستہ ہیں ارواح الشہداڈر کاہے کا
کون کہے کس سمت ہے تیری روشنیوں کی راہہر جانب بے نور کھڑی ہے ہجر کی شہر پناہ
شکوے شکایت جو کہ تھے تم نے کہے ہم نے سنےجو کچھ ہوا اچھا ہوا محنت کرو محنت کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books