aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaasht"
کبھی تو کشت زعفراںکبھی اداسیوں کا بن
کیسے چلتے سمے وہ روئیگلے سے لگ کر بلک بلک کر
پھیپھڑوں پر سیاہ راکھ ملیناگا ساکی میں پھول کاشت کیے
ادھر کچھ فاصلے پر چند گھر تھے کاشت کاروں کےجہاں اب کارخانے بن گئے سرمایہ داروں کے
چلو یہ پوچھیں تباہی کے کاشت کاروں سےبنام امن کہاں تک لہو بہاؤ گے
یہ سارے کشٹ کرتی ہےپر آخر میں
گلاب کی کاشت کرنے کے لیےاور پھر سوگوار ہونے کا ڈھونگ کرتے ہیں
نہ دیکھ سکتا ہے نہ سن سکتا ہےجڑ پتھر سا کہ ہمیں کیا کشٹ ہے
میں نے کئی رنگ کے سائے سونگھے ہیںمگر دیواروں پر کندہ کیے پھولوں میں
گیان بلندی کا کشٹ ہےاس لئے آسانی سے نہیں ملتا
ہم ایک ایسی وادی دریافت کر چکےجہاں صرف دکھوں کی فصل کاشت ہوتی ہے
ہم نے صرف چہرے نبھائے رشتے نہیںپیاسی زمینوں میں آنسو کاشت کر کے بھی
اسے بیاہ کے ساتھ بیاہا گیاکہ جو کشٹ اٹھاتی دھوپ میں بیٹھی سائے سے باتیں کرتی تھی
کسی کو کوئی کشٹ نہیںسب سوئے ہیں چادر تان
وہی پرانے لفظ ہی کاشت کریں یعنیمیم سے محبت
جو صدیوں سےآنسو کاشت کر رہی ہیں
ہریالیوں کی بھیڑمگر دکھ کی کاشت ہے
میز پر خرگوش پالا ہےگھڑوں میں ناریل کی کاشت کی ہے
زمینیں چاہئیں لمبا تعلق کاشت کرنے کوکہیں رہنے کو بسنے کو
گھاس میں اپنے خال و خط کی کالک منہ پہ لیپےپانچ دریاؤں میں زیر کاشت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books