aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kabeer"
آب روان کبیر تیرے کنارے کوئیدیکھ رہا ہے کسی اور زمانے کا خواب
انہیں فضاؤں میں گونجی تھی توتلی بولیکبیرؔ داس ٹکارامؔ سورؔ و میراؔ کی
کوئی پکارتا ہے کیوں خیر تو ہے بھائیایسے جو کھانستے ہو کیا کالی مرچ کھائی
ہمیں تمہیں بندگان بے بسعلیم بھی ہیں خبیر بھی ہیں
چودھریوں کی مٹھی میں ہے شاعر کی تقدیرروئے بھگت کبیر
اس کی گلی میں پھر مجھے اک بار لے چلومجبور کر کے مجھ کو مرے یار لے چلو
راج سنگھاسن پر اک بیٹھا اور اک اس کا داسبھئے کبیر اداس
کیف زا ہے یہ صورت بادہپی رہا تھا کبیرؔ آزادہ
اس میں ہی شاہ اور اسی میں وزیر ہیںاس میں ہی ہیں صغیر اسی میں کبیر ہیں
کبیر حد سے ابھر رہا ہےصغیر قد سے گزر رہا ہے
خبیر ہے توبصیر ہے تو
جہاں رسخانؔ و خسروؔ گنگنائےکبیرؔ و جائسیؔ نے نغمے گائے
تیرے غریب بے عمل تیرے امیر بے عملتیرے سفیر بے عمل تیرے کبیر بے عمل
کرتے ہیں اب ملامت خرد و کبیر تجھ کولاحول پڑھ کے شیطان بولا نظیرؔ تجھ کو
چشتی کا قطب کا ہر نعرہ یک رنگی میں ڈھل جاتا ہےہر دل پہ کبیر اور تلسی کے دوہوں کا فسوں چل جاتا ہے
اے خدا وند کبیراے جبار!
دلوں میں حب وطن کا دیا جلا کے چلوکبیر و نانک ہو چشتی کی یادگار ہو تم
کبیرؔ اور سورؔ میں رہتا ہے ٹنشناٹنشن اے دل ناداں اٹنشن
جیسے کسی بنسی کی دھن پرپیر کبیر کا سادہ دوہا
کبیر سور تلسی اور خسرو ہی نہیںبڑھ کر ایک سے ایک فن کار دکھائیں گے تمہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books